More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
کانگریس کب قائم ہوئی-
Choose an answer
1885ء میں
1886ء میں
1895ء میں
1906 ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
:سجاد حیدر یلدرم نے بی.اے کیا
Choose an answer
علی گڑہ سے
ایم.اے.او کالج سے
آکسفورڈ سے
پنجاب یونیورسٹی سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
------ مصرع مکمل کریں: کبھی کبھی تو بڑا
Choose an answer
بے مہار ہے سہرا
بے قرار ہے سہرا
بے کار ہے سہرا
بے بہار ہے سہرا
Previous
Skip
Next
Question # 4
حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟
Choose an answer
سید افضل
سیدالحسن
مولانا حسرت
سید فضل الحسن
Previous
Skip
Next
Question # 5
نظم کسان کس شاعر نے لکھی ہے.
Choose an answer
مرزا غالب
مرزا محمود سرحدی
جمیل الدین عالی
جوش ملیح آبادی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس سڑک پر تانگے اُلٹ جانے سے گھوڑوں پر کیا گزرتی ہے؟
Choose an answer
بھاگ جاتے ہیں
بے ہوش ہو جاتے ہیں
مرجاتے ہیں
بیٹھ جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
"میدان کربلا میں گرمی کی شدت" میں دن کے مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ کیا تھی.
Choose an answer
دھوپ
گرمی
چھاؤں
صبح
Previous
Skip
Next
Question # 8
:ادا جعفری کا سن پیدائش ہے
Choose an answer
1925ء
1923ء
1924ء
1920ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
خؤاجہ حسن نظامی نے دلی کے جو نوحے لکھے ہیں آن میں کونسی چیز نمایاں ہے؟
Choose an answer
عظمت رفتہ
احساس شادمانی
عید کا زکر
لطف و مسرت
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خؤبٰی یہ تھی کہ وہ تھے-
Choose an answer
خؤش مزاج
مردم شناس
رحم دل
فیاض
Previous
Skip
Next
Question # 11
مصنّف کو پروفیسر مرزا محمد سعید کی وفات کی خبر کب ملی؟
Choose an answer
پانچویں دن
چوتھے دن
تیسرے دن
دوسرے دن
Previous
Skip
Next
Question # 12
ًمصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے.
Choose an answer
جھنگ
لایل پور
لاہور
شیخوپورہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
نام دیو مالی کے کتنے بچے تھے-
Choose an answer
دو
تین
چار
کوئی اولاد نہ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 14
"نآزک تھے کہیں رنگ گل بوئے چمن سے "میں رنگ و بو سے مراد ہے.
Choose an answer
آداب
جذبات
تصورات
خیالات
Previous
Skip
Next
Question # 15
.مصنف لکھتے لکھتے نظر اُٹھا کر دیکھتا تو نام دیو کو پاتا
Choose an answer
آرام کرتا
ہمہ تن مصروف
سویا ہوا
حقہ پیتا ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 16
.نظام آسمانی سے مراد ہے
Choose an answer
موسموں کا نظام
زمین کا نظام
اجرام فلکی
نظام حکومت
Previous
Skip
Next
Back