More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
انڈیوسڈ ای- ایم -ایف کی سمت سرکٹ میں کس کنزرویشن کے قانون کے مطابق ہوتی ہے-
Choose an answer
ماس
چارج
مومنٹم
انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
الیکٹرک پاور کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
واٹ
ایمپیئر
جول
Previous
Skip
Next
Question # 3
کولمب کے قانون کے مطابق اگر دو مخالف چارج کے درمیان فاصلہ کو بڑھا دیا جائے تو ان کے درمیان کشش کی فورس پر کیا اثر پڑے گا؟
Choose an answer
بڑھتی ہے
کم ہوجاتی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آتی
معلوم نہیں کی جاسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
الیکٹرک پوٹینشل کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
واٹ
جول
کولمب
وولٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب ایک بھاری نیوکلیس دو چھوٹے نیوکلیائی میں تقسیم ہوتا ہے اس عمل سے:
Choose an answer
نیوکلیئر انرجی خارج
نیوکلیئر انرجی جذب ہوگی
کیمیکل انرجی خارج ہوگی
کیمیکل انرجی جذب ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 6
الیکٹرک کرنٹ کی مقدار میں تیبدیلی یا الیکٹرک پوٹینشل کی قیمت کو گراف کی شکل میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ہے:
Choose an answer
کیتھوڈ رے ٹیوب
الیکٹرون گن
اوسیلو سکوپ
ٹرانسفارمر
Previous
Skip
Next
Question # 7
تھرمیونک ایمیشن کے زریعے الیکٹرونز کی بیم پیدا کرنے کے لیے ٹنگسٹن فلامنٹ کا پوٹنشل ہوتا ہے-
Choose an answer
6V
7V
8V
9V
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی چارج کے گرد وہ جگہ ہے جس میں یہ دوسرے چارجز پر الیکٹروسٹیٹک فورس لگاتا ہے،کہلاتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرک فیلڈ
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی
پوائنٹ چارج
میگنیٹیک فیلڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
لینز کے پاور الٹ ہوتی ہے
Choose an answer
فوکل لینگتھ کے
ڈائی آپٹر کے
فوکل پوانیٹ کے
پرنسپل فوکس کے-
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسی ویوز جس میں میڈیم کے ذرات کی وائبریٹری موشن ویو کی سمت کے عمودا ہوتی،کہلاتی ہیں:
Choose an answer
ٹرانسورس ویوز
لونگیٹیوڈنل ویوز
الیکٹرومیگنیٹک ویوز
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ویکیوم میں تمام الیکٹرومیگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہے-
Choose an answer
سپیڈ
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 12
انڈیکس آف رفریکشن کا انحصار کس پر ہوتا ہے؟
Choose an answer
فوکل لینگتھ پر
روشنی کی سپیڈ پر
امیج کے فاصلہ پر
جسم کے فاصلہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹنگسٹن فلامنٹ سے الیکٹرونز کے اخراج کے لیے وولٹیج اور کرنٹ کی مقداریں بالترتیب لی جاتی ہیں:
Choose an answer
2V اور 0.1 A
4V اور 0.2 A
6V اور 0.3 A
8V اور 0.4 A
Previous
Skip
Next
Back