More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اگر دو پوائنٹس کا پوٹینشل ڈفرینس وولٹ ہو اور ایک کولمب چارج پوائنٹس کے درمیان بہے تو انرجی حاصل ہوگی:
Choose an answer
QV
Q
V
1J
Previous
Skip
Next
Question # 2
کپیسٹر ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
کرنٹ
وولٹیج
چارج
رزنٹنس
Previous
Skip
Next
Question # 3
ویکیوم میں تمام الیکٹرومیگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہے-
Choose an answer
سپیڈ
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
عام طور پر ساؤنڈ کی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے-
Choose an answer
ٹھوس میں
ًمائع میں
گیس میں
آن میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیوکلیونز سے مراد ہے
Choose an answer
پروٹونز اور نیوٹرونز
الیکٹرونز اور نیوٹرونز
الیکڑونز اور پازیزونز
Previous
Skip
Next
Question # 6
الیکٹریکل انرجی کو مکینکل انرجی میں تبدیل کرتی ہے:
Choose an answer
جنریٹر
الیکٹرک موٹر
سولینائڈ
ٹرانسفارمر
Previous
Skip
Next
Question # 7
میگنیٹک ڈسک کی مثال ہے:
Choose an answer
کمپیکٹ ڈسک
فلاپی ڈسک
آڈیو کیسٹ
وڈیو کیسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی چارج کے گرد وہ جگہ ہے جس میں یہ دوسرے چارجز پر الیکٹروسٹیٹک فورس لگاتا ہے،کہلاتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرک فیلڈ
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی
پوائنٹ چارج
میگنیٹیک فیلڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
کنڈکشن
ریڈیشن
ویو کی موشن
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیتھوڈ ریز ٹیوب کی سکرین ایک میٹریل کی بنی ہوتی ہے جسے کہتے ہیں-
Choose an answer
ذنک
ائرن
فاسفورس
شیشہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈی - سی موٹر تبدیل کرتی ہے-
Choose an answer
مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں
ًمکینکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
آٌلیکٹریکل انرجی کو مکینیکل انرجی میں
آلیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سٹیپ اپ ٹرانسفارمر.
Choose an answer
ان پٹ کرنٹ کو بڑھاتا ہے-
ان پٹ وولٹیج کو بڑھاتا ہے-
کی پرائمری کوائل میں ذیادہ چکر ہوتے ہیں-
کی سیکنڈری کوائل میں کم چکر ہوتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 13
سیریز طریقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا فرق پڑتا ہے؟
Choose an answer
اضافہ
کمی ہوتی ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
بتانا مشکل ہے
Previous
Skip
Next
Back