More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایک الکٹرک سرکٹ میں آٌلیکٹرون کم پوٹینشل سے زیادہ پوٹینشل کے طرف حرکت کرتے ہیں تو .
Choose an answer
انرجی خارج کریں گے
پاور حاصل کریں گے
پوٹنشل حاصل کریں گے
اپنی شناخت کھو دیں گے-
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہوا میں ساؤنڈ کی سپیڈ ہے-
Choose an answer
1245 Kmh-1
1246 kmh-1
262 kmh-1
2162 kmh-1
Previous
Skip
Next
Question # 3
ای-میل کس شے کا مخفف ہے؟
Choose an answer
ایمرجنسی میل
الیکٹرونک میل
ایکسٹرا میل
ایکسٹرا میل
Previous
Skip
Next
Question # 4
الیکٹرک کرنٹ کا اچھا کنڈکٹر ہے:
Choose an answer
لکٹری
ربڑ
پلاسٹک
کوپر
Previous
Skip
Next
Question # 5
میگنیٹک فیلڈ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے-
Choose an answer
چھوٹے ماس سے
ساکن پوزیٹیو چارج سے
ساکن نیگیٹیو چارج سے
میگنٹک فیدل سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ساؤنڈکی لاؤڈنیس کا زیادہ تر انحصار کس پر ہوتا ہے؟
Choose an answer
فریکوینسی
پیریڈ
ویولینگتھ
ایمپلی ٹیوڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروٹون الیکٹران سے بھاری ہوتا ہے-
Choose an answer
1836 گنا
1863 گنا
1870 گنا
1800 گنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ویو کی فریکوینسی اور ویو لینگتھ کا حاصل ضرب کہلاتا ہے:
Choose an answer
ویو کا ایمپلی ٹیوڈ
ویو کی سپیڈ
ویو کا ٹائم پیریڈ
ویو کی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سیریز طرقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا اثر پڑتا ہے-
Choose an answer
اضآٍفہ ہوتا ہے
کم ہوتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
بتانا مشکل ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 10
الیکٹرک پاور کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
واٹ
ایمپیئر
جول
Previous
Skip
Next
Question # 11
ںآٹ گیٹ میں ان پٹ ٹرمنلز کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک میگنیٹ کے پولز کی تعداد ہوتی ہے:
Choose an answer
صرف ایک
صرف دو
چار
لاتعداد
Previous
Skip
Next
Question # 13
آئسوٹوپس ایک ہی ایلیمنٹ کے ایسے ایٹمز ہوتے ہیں جن کا مختلف ہوتا ہے:
Choose an answer
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
پروٹونز کی تعداد
الیکٹرونز کی تعداد
Previous
Skip
Next
Back