More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
وارث شاہ نے مشہور منظوم لوک قصد لکھا:
Choose an answer
سسی پنوں
مرزا صاحباں
سوہنی مہینوال
ہیررانجھا
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں چٹانی نمک کے وسیع ذخائر کس مقام پر پائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
سوئی
کالا باغ
کھیوڑہ
تھر
Previous
Skip
Next
Question # 3
بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا:
Choose an answer
22 دسمبر 1971ء
19 مارچ 1972ء
10 فروری 1972ء کو
یکم جنوری 1974ء کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
فروری 2003ء میں وفاقی حکومت نے کون سا نوٹیفیکیشن جاری کیا؟
Choose an answer
سی-جی-سی
ایس-جی-سی
سی-ایف-ای
ایل-ایف-او
Previous
Skip
Next
Question # 5
کاریز کے نظام آب پاشی کے تحت کاشتکاری کی جاتی ہے:
Choose an answer
صوبہ بلوچستان
صوبہ سندھ
صوبہ پنجاب
خیبر پختونخواہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سارک تنظیم کے قیام کا خیال کس نے پیش کیا؟
Choose an answer
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے
بنگلہ دیش کے وزیراعظم ضیاءالرحمٰن نے
پاکستان کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے
پاکستان کے صدر ضیاءالحق نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دریائے کابل پر تعمیر کیا گیا ہے-
Choose an answer
وارسک ڈیم
تربیلا ڈیم
منگلا ڈیم
غازی بروتھا پروجیکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا کتنا بڑا ملک ہے؟
Choose an answer
تیسرا
پانچواں
چھٹا
Previous
Skip
Next
Question # 9
وفاقی وزارت صنعت نے کب حکومت پاکستان کو ڈرائی پورٹس کا منصوبہ پیش کیا:
Choose an answer
1965
1997
1972
1979
Previous
Skip
Next
Question # 10
توانائی کا سستا ترین ذریعہ ہے:
Choose an answer
قدرتی گیس
معدنی تیل
کوئلہ
بجلی
Previous
Skip
Next
Question # 11
بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا:
Choose an answer
22 دسمبر 1971
24 مارچ 1972
10 فروری 1972
1 جنوری1974
Previous
Skip
Next
Back