More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
امریکہ کے شہر نیویارک میں ورلڈز ٹرئڈ سنٹر (9/11) کا واقعہ پیش آیا:
Choose an answer
2001ء
2003ء
2005ء
2007ء
Previous
Skip
Next
Question # 2
ذوالفقار علی بھٹو نے صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا:
Choose an answer
20 دسمبر 1970ء کو
20 دسمبر 1971ء کو
20 دسمبر 1972ء کو
20 دسمبر 1973ء کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں 1992 میںپہلا ایٹمی توانائی پلانٹ قائم ہوا:
Choose an answer
چشمہ کے مقام پر
لاہور میں
کراچی میں
اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 4
وزیر صحت صوبائی کابینہ کے ساتھ مل کر پالیسیاں طے کرتا ہے-
Choose an answer
پورے صوبے کی
ڈویژن بھر کی
ضلع بھر کی
تحصیل بھر کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
صوبہ پنجاب کی قدیم زبان کونسی ہے:
Choose an answer
اردو
پنجابی
پشتو
سرائیکی
Previous
Skip
Next
Question # 6
خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں شلوار پہنی جاتی ہے-
Choose an answer
سیاہ رنگ کی
سفید رنگ کی
تنگ گھیرے والی
بڑے گھیرے والی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سارک تنظیم کے قیام کا خیال کس نے پیش کیا؟
Choose an answer
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے
بنگلہ دیش کے وزیراعظم ضیاءالرحمٰن نے
پاکستان کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے
پاکستان کے صدر ضیاءالحق نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان کے تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کی مدت تھی:
Choose an answer
1950-55
1960-65
1965-70
1975-80
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایجوکیشن پالیسی 2009ء کے مطابق 2015ء تک شرح خواندگی بڑھائی جائے گی-
Choose an answer
85 فیصد تک
86 فیصد تک
87 فیصد تک
88 فیصد تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کا سب سے کنجان آباد شہر ہے:
Choose an answer
لاہور
کراچی
ملتان
پشاور
Previous
Skip
Next
Question # 11
بلوچستان کے علاقے اور اس کے اردگرد مقامی زبان بولی جاتی ہے:
Choose an answer
بلوچی
براہوی
سرائیکی
ہند کو
Previous
Skip
Next
Back