More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
پاکستانی معیشت ہے:
Choose an answer
ترقی یافتہ
ترقی پذیر
انتہائی ترقی یافتہ
انتہائی غریب
Previous
Skip
Next
Question # 2
جنیوا معاہدہ کن دو ممالک کے درمیان ہوا؟
Choose an answer
امریکہ اور روس
روس اور افغانستان
امریکہ اور افغانستان
پاکستان اور امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاک امریکن فرٹیلائزرز کو .................. بلین میںفروخت کیا گیا:
Choose an answer
13
16
22
24
Previous
Skip
Next
Question # 4
پشتو زبان کا تیسرا لہجہ کس علاقہ سے متعلق ہے؟
Choose an answer
عالم زئی قبائل
زئی قبائل
لیکمئ قبائل
یوسف زئی قبائل
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں گائے کی تعداد کا کیا اندازہ لگایا گیا ہے؟
Choose an answer
34 ملین
35 ملین
36 ملین
37 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملکی سلامتی کی خاطر نیشنل سیکیورٹی کونسل کی تشکیل کا مسودہ کس نے دیا؟
Choose an answer
جنرل پرویز مشرف نے
جنرل جہانگیر کرامت نے
جنرل ضیاءالحق نے
جنرل پرویز کیانی طے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے:
Choose an answer
تجارت
صنعت
زراعت
خدمات
Previous
Skip
Next
Question # 8
شمالی علاقہ کے پہاڑوں کی آب و ہوا ہے:
Choose an answer
سرد
گرم
معتدل
خوشگوار
Previous
Skip
Next
Question # 9
بھٹو حکومت نے اپنی نئی لیبر اصلاحات میں مل مالکان اور مزدوروں کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے عہدہ تخلیق کیا:
Choose an answer
ٹریڈ سیکرٹری
شپ اسٹیوارڈ
رابطہ سیکرٹری
پرسنل سیکرٹری
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے:
Choose an answer
1993
1995
1998
2001
Previous
Skip
Next
Back