More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
A ∩ A = ...............
Choose an answer
A
U
Ac
∅
Previous
Skip
Next
Question # 2
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہے.
Choose an answer
صفر لمبائی
دونوں کے رداس کے برابر
ہر ایک قطر کے برابر
ہر ایک قطر کے دوگنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی مواد کی انتہائی مدت کے فرق کو کہتے ہیں.
Choose an answer
اوسط
وسعت
چہاری حصہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
واضح اشیاء کا مجموعہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
تختی سیٹ
پاور سیٹ
سیٹ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
آنحراف کا مطلب ہے کہ کسی متغیر مقدار کی قیمت سے............کا فرق
Choose an answer
مستقل مقدار
کالمی نقشہ
مجموعہ
حاصل ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 6
دائرے کے مرکز پر دو رداسون اور ایک قوس سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے
Choose an answer
قوس صغیرہ
محاصرہ زاویہ
مرکزی زاویہ
سپلیمنٹری زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
قطر
ایک وتر
ایک قوس
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک دائرے کا صرف ایک .............. ہوتا ہے.
Choose an answer
خط قاطع
وتر
قطر
مرکز
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک........... ہے.x+3)2 = x2 + 6x + 9)
Choose an answer
یک درجی مساوات
مساوات
مماثلت
مستقل رقم
Previous
Skip
Next
Question # 10
تعددی کثیر الاضلاع کئی پہلوؤں کی .......ہے
Choose an answer
بندشکل
مستطیل
دائرہ
مثلث
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسی چورکو جس کےچاروںراوسوں سے دائرہ کھینچا جا سکتا ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
سائیکلک
قوس
محیط
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرے کا ...... ایک ایسا خط ہے جو دائرے کے محیط کو صرف ایک نقطہ پر مس کرتا ہے
Choose an answer
مماس
قاطع
عمود
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر دو دائرے ایک دوسرے کو بیرونی یا اندرونی طور پر مس کریں تو ان کے مراکز کا درمیانی فاصلہ بالترتیب ان کے رداسوں کے مجموعے یا فرق کے ...... ہوتا ہے
Choose an answer
برابر
کم
زیادہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
سعت معلوم کرنے کا فارمولا ہے
Choose an answer
سب سے چھوٹی حد - سب سے بڑی حد
جماعتوں کی تعداد. جماعتی وقفہ
سب سے چھوٹی حد + سب سے بڑی حد
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک ہی دائرے کے رداس ہیں
Choose an answer
تما برابر
قطر سےدوگنا
تمام غیر برابر
کسی بھی وتر سے آدھے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہوتو مساواتax2+ bx + c= 0 کے روٹس ہوتے ہیں-b2- 4ac < 0
Choose an answer
غیر ناطق
ناطق
غیر حقیقی
مثبت
Previous
Skip
Next
Back