More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
اگر x = 4 اور y = 8 ہو تو تغیر معکوس کی رُو سے k کی قیمت ہو گئی
Choose an answer
23
22
32
2
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی متغیر مقدار کا ایک جیسی مدات مثلا مستقل مقدار کے لیے حسابی اوسط ہوتا ہے
Choose an answer
منفی
بذات خودK
صفر
Kاور مقداروں کی تعداد کی حاصل ضرب
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بیرونی نقطہ سے دائرے پر کھنیچے گئے دونوں مماس لمبائی میں ...... ہوتے ہیں
Choose an answer
برابر
کم
زیادہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اکائی کے جذر المکعب کا مجموعہ ہے
Choose an answer
0
1
-1
3
Previous
Skip
Next
Question # 5
کے روٹس کی اقسام کی نشاندہی کی جاسکتی ہے-ax2 + bx + c = 0
Choose an answer
روٹس کے مجموعہ سے
روٹس کے حاصل ضرب سے
ترکیبی تقسیم
فرق کنندہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تین یا تین سے زیادہ نقاط ایک ہی خط مستقیم پر واقع ہوں تو انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
ہم خط نقاط
غیر ہم خط نقاط
محاصرہ دائرہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہو توA∩B برابر ہوتا ہے-A⊆B
Choose an answer
A
B
Φ
پاور سیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
دو دائروں پر معکوس لمبائیاں ہوتی ہیں
Choose an answer
غیر برابر
برابر
متراکب
متاسب
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلقہ قوس سے گھرا ہواہو کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرے کا محیط
دائرے کاسیکڑ
دائرے کا قطر
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسر جس کے شمار کنندہ کی ڈگری مخرج کی ڈگری سے کم ہو ..........کہلاتی ہے
Choose an answer
مساوات
غیر واجب کسر
مماثلت
واجب کسر
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر دو دائرون کےمراکز کا درمیانی فاصلہ رداسوں کے منجموعہ کےبرابر ہوتو دائرے ہوںگے:
Choose an answer
قطع کرتے ہیں
قطع نہیں کرتے
ایک دوسرے کو بیرونی طور مس کرتے ہیں
ایک دوسرے کو اندرونی طور مس کرتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک منظم مثمن کے بیرونی زایوں کی مقدار ہوتی ہے
Choose an answer
π/4
π/6
π/8
π/12
Previous
Skip
Next
Question # 13
دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے ------------
Choose an answer
متوازی
پر عمود نہیں
ُپر عمود
پر وتر
Previous
Skip
Next
Question # 14
خالی سیٹ کا پاور سیٹ ہوتا ہے.
Choose an answer
{∅}
∅
{∅,{a}}
{a}
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائرے کا مماس اور رداس ایک دوسرے پر ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
عمود
عمود نہیں
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک سم لمبائی والا وترپر60° مرکز کا زوایہ بناتاہےدائرے کا رداس........... ہوگا
Choose an answer
1 سم
2 سم
3 سم
4 سم
Previous
Skip
Next
Question # 17
x2 - x - 1 = 0 کے روٹس ہوں تو2α اور 2β کا حاصل ضرب ہوتاہے-β,α
Choose an answer
-2
2
4
-4
Previous
Skip
Next
Question # 18
کسی متغیر X کا احسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ............... ہے.
Choose an answer
صفر
ایک
ایک جیسا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back