More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
کسی دائرے کی ایک قوس سے بننے والے محصور زاویے ہوتے ہیں
Choose an answer
برابر
مرکزی زاویہ
محاصرہ زاویہ
حادہ زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ...... ہوتی ہیں
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ چکور ...... کہلاتی ہے جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جاسکتا ہو
Choose an answer
سائیکلک
مسدس
مرکزی
محاصر
Previous
Skip
Next
Question # 4
مرکزی زاویہ دائرے کے مرکز پر دو دراسوں اور ...... قوس سے بنتا ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 5
دائرے کا مماس اور رداس ایک دوسرے پر ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
عمود
عمود نہیں
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
دائرے کے کسی وترکے سروں پر جو مماس کھینچے جائیں وہ وتر کے ساتھ برابر ........... بناتے ہیں
Choose an answer
مربعے
زاویے
مکعب
دائرے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دائرے کے نقطہ مرکز سے فاصلہ
Choose an answer
رداس
قطر
وتر
ایک قوس
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سا پیمانہ مواد کی درمیانی مد کو ظاہر کرتا ہے.
Choose an answer
وسطانیہ
عادہ
اوسط
سعت
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائرے جو تین مشترک نقاط رکھتے ہوں
Choose an answer
متراکب ہونا
ہم خطی
منطبق نہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ کسر جس میں شمار کنندہ کا درجہ مخرج کے درجہ سے زیادہ ہو...... کہلاتا ہے.
Choose an answer
واجب کسر
غیر واجب کسر
مساوات
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
نسبت میں a کہلاتا ہے.a : b
Choose an answer
تعلق
پہلی رقم
دوسری رقم
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متصلہ قوس سے گھرا ہوا ہو...... کہلاتا ہے.
Choose an answer
دائرے کا قطر
دائرے کا سیکٹر
دائرے کا قطر
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
مثلث کی علامت ہے.
Choose an answer
θ
⊥
∟
∆
Previous
Skip
Next
Question # 14
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوںکی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائروی شکل کہلاتا ہے. AOB
Choose an answer
ایک قوس
ایک خط قاطع
ایک وتر
ایک قطر
Previous
Skip
Next
Question # 16
3π/4ریڈین =
Choose an answer
115°
135°
150°
30°
Previous
Skip
Next
Back