More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
تعدی تقسیم کی شکل میں مواد کہلاتا ہے.
Choose an answer
گروہی مواد
غیر گروہی مواد
ایک جیسا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مرکز کا فاصلہ ہوتا ہے
Choose an answer
صفر لمبائی
دائرے کا رداس
دائرے کا قطر
دائر ے کے قطر کا دو گنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °60 بناتا ہے تب وتر اور رداس کی لمبائیاں آپس میں ...... ہوتی ہیں
Choose an answer
برابر
غیر برابر
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی مواد میں سب سے زیادہ انے والی مد کہلاتی ہے.
Choose an answer
عادہ
وسطانیہ
ہم اہنگ اوسط
حسابی اوسط
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °180 بنائے تو وتر کی لمبائی ...... ہوگی
Choose an answer
رداس سے کم
رداس کے برابر
رداس کا دوگنا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
دائرے کے مرکز سے گزرنے والا وتر کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
قطر
قطعہ خط
محیط
Previous
Skip
Next
Question # 7
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہے.
Choose an answer
صفر لمبائی
دونوں کے رداس کے برابر
ہر ایک قطر کے برابر
ہر ایک قطر کے دوگنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی دائرے کے بیرونی نقطے سےکتنے مماس کھینچے جاسکتے ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائرے کا رداس r ہوتو اس کا محیط ہوگا
Choose an answer
πr
2πr
3πr
2π
Previous
Skip
Next
Question # 10
مثلث کوظاہر کرنے کے لیے علامت ہے
Choose an answer
∠
Δ
⊕
ζ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مرکزی زاویہ دائرے کے مرکز پر دوراسوں اور ایک سے ہوتا ہے
Choose an answer
مرکزی زاویہ
قوس
محیط
محاصر زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٌکالمی نقشہ ایک مجموعہ ہے متصلہ کے.
Choose an answer
مربعوں کا
مسطتیلوں کا
دائروں کا
بند شکل کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
دائرے کا مماس اور رداس ایک دوسرے پر ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
عمود
عمود نہیں
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین نقطہ سے برابر فاصلے پر ہوں کہلاتا ہے.
Choose an answer
رداس
دائرہ
محیط
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائرے کا محیط کہلاتا ہے.
Choose an answer
وتر
قطعہ
سرحد
مماس
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایک خظ مماس دائرےکو _________ کاٹتا ہے
Choose an answer
تیننقاط
دو نقاط
ایک نقطہ
کسی نقطہ پر بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back