More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
مسلسل تناسبac= b2, a : b =: b : c میںcاور a کے درمیانb ___________تناسب کہلاتا ہے
Choose an answer
تیسرا
چوتھا
وسط
دوسرا
Previous
Skip
Next
Question # 2
تعددی تقسیم کی شکل میں مواد کہلاتا ہے
Choose an answer
گروہی مواد
غیر گروہی مواد
کالمی نقسشہ
کثیر الاضلاع
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ 60° بناتا ہے تب وتر اور رداس اس کی لمبائیاںآپس میں ہوتی ہیں
Choose an answer
برابر
غیر برابر
متوازی
عمودی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک منٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے
Choose an answer
1°
“1
'1
'60
Previous
Skip
Next
Question # 5
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین سے برابر فاصلے پر ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
دائرہ
محیط
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 6
دائرے کا وہ ٹکڑا جو اسکی قوس اور متعلقہ وتر نے گھیرا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
قطعہ دائرہ
وتر
محیط
قوس
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ مساوات جس میںx کی جگہ1/x درج کرنے سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے- ایک
Choose an answer
قوت نمائی مساوات
معکوس مساوات
جذری مساوات
غیر مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 8
نسبتa:b میں'a' کہلاتاہے
Choose an answer
تعلق
پہلی رقم
دوسری رقم
نسبت
Previous
Skip
Next
Question # 9
محیط پر دیئے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا ہوتا ہے
Choose an answer
دائرے کا سیکٹر
وتر
دائرے کا محیط
دائرے کا رداس
Previous
Skip
Next
Question # 10
برابر ہے-α2 + β2
Choose an answer
1/α2 + 1/β2
(α+β)2-(2αβ)
α+β
Previous
Skip
Next
Question # 11
دائرے کے کوئی سے دو وتر جو محیط پر مشترک نقطہ پر ملیں ان سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے
Choose an answer
محاصر زاویہ
سائیکلک
مرکزی زاویہ
الف ب ج تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
سیٹ میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
تختی سیٹ
خالی سیٹ
یکتا سیٹ
سپر سیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر دو یا دو سے زائد دائروں کے رداس برابر ہوں تو ایسے دائرے کہلاتے ہیں
Choose an answer
متشابہ دائرے
متماثل دائرے
ہم مرکز دائرے
محصور دائرے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک سم لمبائی والا وترپر60° مرکز کا زوایہ بناتاہےدائرے کا رداس........... ہوگا
Choose an answer
1 سم
2 سم
3 سم
4 سم
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائرے کو قطعہ کرنے والا خط کہلاتا ہے.
Choose an answer
مماس
قاطع خط
وتر
رداس
Previous
Skip
Next
Question # 16
تناسب a : b :: c : d میں c اور b کہلاتے ہیں.
Choose an answer
وسطین
طرفین
تیسرا تناسب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back