More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
کسی نقطہ سے ایک دیے ہویے قطعہ پر عمود کھینچا جائے تو پایہ عمود کو کہتے ہیں
Choose an answer
عمودی قطعہ خط
منفرجہ زاویے
ضلعے کا ظل
وسطانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
تناسبa : b :: c : d میںb اورc کہلاتے ہیں
Choose an answer
وسطیین
طرفین
چوتھا تناسب
دوسراتناسب
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر x = 4 اور y = 8 ہو تو تغیر معکوس کی رُو سے k کی قیمت ہو گئی
Choose an answer
23
22
32
2
Previous
Skip
Next
Question # 4
اکائی کے دو جذر المربع ہیں
Choose an answer
1,-1
1,-ω
1, ω
ω, ω2
Previous
Skip
Next
Question # 5
دائرے کے قطر کے سروں پر مماس ہوتے ہیں.
Choose an answer
متوازی
عمود
قاطع
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
دو اعداد یا دوالجبری جملوں کے نسبت کو کہتےہیں
Choose an answer
کسر
الجربی جملے
نسبت
اعداد
Previous
Skip
Next
Question # 7
دو نسبتوں کی برابری کو ظاہر کرتا ہے
Choose an answer
تناسب
متغیر
تغیرایت
متناسب
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک منظم مثمن کے بیرونی زایوں کی مقدار ہوتی ہے
Choose an answer
π/4
π/6
π/8
π/12
Previous
Skip
Next
Question # 9
کے روٹس ہوں تو β2 α2 کا مجموعہ ہے.β α مساوات px2 + qx + r = 0
Choose an answer
-q/2p
2q/p-
1/p
-q/p
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو متماثل مرکزی زاویے جن دو وتروں سے بنتے ہیں وہ آپس میں ...... ہوں گے
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متراکب
متوازی
Previous
Skip
Next
Question # 11
واضح اشیاٰء کا مجوعہ کہلاتا ہے
Choose an answer
تکختی سیٹ
پاور سیٹ
سیٹ
یک رکنی سیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
جیو میٹری کا مطلب ہے
Choose an answer
مصنوعی سیٹلائیٹ
سورج کا زمین سے فاصلہ
چاند کے زمین کے گرد چکر
زمین کی پیمائش
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک ........ہے -(x+3)2= x2+6x + 9
Choose an answer
یک درجی مساوات
مساوات
مماثلت
دودرجی مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 14
واضح اشیاء کا مجموعہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
تختی سیٹ
پاور سیٹ
سیٹ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
حسابی اوسط ایسا پیمانہ ہے جو متغیر مقدار کی قیمت معلوم کرتا ہےمتغیر کی تمام قیمتوں کے مجموعہ کو ان کی........ پر تقسم کرکے
Choose an answer
تعداد
جماعت یا گروہ
مخرج
شمارکنندہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر دو دائرے ایک دوسرے کو بیرونی طور پر چھوتے ہوں تو ان کے مراکز کا درمیانی فاصلہ برابر ہوتا ہے
Choose an answer
رداسوں کا فرق
رداسوں کا مجموعہ
رداسوں کا حاصل ضرب
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back