More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
کالمی نقشہ متصلہ ....................... گراف ہے
Choose an answer
مربعوں کا
مستطیلوں کا
دائروں کا
بند شکلوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مرکز کا فاصلہ ہوتا ہے
Choose an answer
صفر لمبائی
دائرے کا رداس
دائرے کا قطر
دائر ے کے قطر کا دو گنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
1/2Cosec45=_______
Choose an answer
1/2√2
1/√2
√2
√3/2
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک دائرے میں وتر اور رداس کی لمبائیاں برابر ہون تو وتر سے بننے والا مرکزی زاویہ ----------------- ہوگا.
Choose an answer
30 ڈگری
40 ڈگری
45 ڈگری
60 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 5
مساوات جو کہ معلوم متغیر مقدار کے مربع پر مشتمل ہو مگر قوت دو سے زیادہ نہ ہوکہلاتی ہے
Choose an answer
یک درجی مساوات
دودرجی مساوات
غیر مساوات
قوت نمائی مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی بیرونی نقطہ سے دائرے پر کھنیچے گئے دونوں مماس لمبائی میں ...... ہوتے ہیں
Choose an answer
برابر
کم
زیادہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر x = 4 اور y = 8 ہو تو تغیر معکوس کی رُو سے k کی قیمت ہو گئی
Choose an answer
23
22
32
2
Previous
Skip
Next
Question # 8
کی مدت کے حسابی اوسط سے انحراف کے مربعوں کے حسابی اوسط کو کہتے ہیں.X
Choose an answer
تغیرات
معیاری انحراف
سعت
ہم انگ اوسط
Previous
Skip
Next
Question # 9
دائرے کا محیط کہلاتا ہے.
Choose an answer
وتر
قطعہ
سرحد
مماس
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر دو دائروں کے مراکز کا درمیانی فاصلہ رداسوں کے مجموعہ کے برابر ہو تو دائرے ہوں گے
Choose an answer
قطع کرتے ہیں
قطع نہیں کرتے
ایک دوسرے کو بیرونی طور پر مس کرتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو متماثل مرکزی زاویے جن دووترونں سے بنتے ہیں وہ آپس.........میں ہوںگے
Choose an answer
متماثل
غٰیر متاثل
متراکب
متوازی
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ مساوات جس میں اکیلے جملے یا جملوں پر جزری علامت ہو ، کہلاتی ہے
Choose an answer
قوت نما مساوات
جزری مساوات
معکوس مساوات
متغیر مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک خط مماس دائرے کو ...... کاٹتا ہے
Choose an answer
تین نقاط پر
دو نقاط پر
ایک نقطہ پر
کسی نقطہ پر بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
دائرے کا نصف محیط کا مرکزی زاویہ.........ہوتا ہے
Choose an answer
90°
180°
270°
360°
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایک دائرے کا حصہ جو ایک قوس اور دو رداسوں کے درمیان ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
قطعاع دائرہ یا سیکڑ
قطعہ
وتر
رداس
Previous
Skip
Next
Back