More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Islamiat Chapter 3 KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
قطع رحمی سے معاشرتی امن کو ملتا ہے.
Choose an answer
اعتدال
احترام
انتشار
فروغ
Previous
Skip
Next
Question # 2
خاندانی استحکام تہہ و بالا ہوجاتا ہے.
Choose an answer
قطع رحمی سے
غربت سے
محبت کرنے سے
فضول خرچی سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات ختم کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
کفایت شعاری
میانہ روی
قطع رحمی
صلہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر واقع تبوک نام ہے.
Choose an answer
چشمے کا
سرائے کا
باغ کا
دریا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلامی تعلیمات کے مطابق تعلق توڑنے والے شخص سے
Choose an answer
سختی کرنی چاہیے
تعلق جوڑنا چاہیے
تعلق توڑنا چاہیے
بحث کرنی چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فضیلت نہیں سوائے.
Choose an answer
اسلام کے
حج کے
تقویٰ کے
عمرے کے
Previous
Skip
Next
Question # 7
خواتین مختلف شعبوں میں مختلف خدمات انجام دیتی تھیں.
Choose an answer
عہد نبوت میں
دور جہالت میں
قبل از مسیح
عہد نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کسی انسان کی غلطی پر نصیحت فرمادیتے تھے.
Choose an answer
نام لیے بغیر
مسلسل
اہم ترین
اچھے انداذ میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
سامان کی کمی اور سفر کی تکلیف کی وجہ سےا اسے جیش العسرۃ بھی کیا جاتاہے.
Choose an answer
یعنی آسانی کا لشکر
یعنی تنگی کا لشکر
یعنی بڑا لشکر
یعنی اسلامی لشکر
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین نے اپنے خطبہ حجتہ الوداع میں کس کا سود معاف کرنے کا اعلان کیا.
Choose an answer
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ کا
Previous
Skip
Next
Back