More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
چکنائی دراصل ہوتی ہے مرکب
Choose an answer
پانی اور حیا تین کا
گلیسرین اور چکنے ترشوں کا
وٹامن اور نشاستے کا
معدنی نمکیات اور پانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
پارچہ بافی اور لباس کا مطالعہ اہمیت کا حامل ہے:
Choose an answer
ستر پوسی کے لئے
گرمی و سردی کے بچائو کے لئے
اپنی شخصیت کو پر کشش پنانے کے لئے
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
سیوریج کے ناقص استعمال کی وجہ سے اکثر بند رہتے ہیں:
Choose an answer
ندیاں
راستے
گٹر
گلیاں
Previous
Skip
Next
Question # 4
پن کشن کا مقصد ہوتا ہے:
Choose an answer
پنوں اور سوئیوںکی سجاوٹ
پنوں اور سوئیوں کی حفاظت
پنوں اور سوئیوںکی ترتیب
پنوں اور سوئیوں کی خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے؟
Choose an answer
تین
چار
چھہ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 6
انہیں ٹرینڈ سیٹر کہتے ہیں:
Choose an answer
شوخ شخصیت کو
زندہ دل شخصیت کو
متین شخصیت کو
ڈرامائی شخصیت کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
پارچہ بافی لفظ ہے:
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اردو
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سوتی کپڑوں میںسے ہلکے کپڑے کہلاتے ہیں:
Choose an answer
سین فورائزڈ
مرسرائزڈ
پہلے دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس سے زندگی میں رمق پیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
قوت
تعمت
خوبصورتی
طاقت
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس سے مراد ہمارے گردو نواح اور اس میں پائی جانے والی اشیاء ہیں:
Choose an answer
پہاڑ
مکان
ماحول
جنگل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے:
Choose an answer
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
بازار میںکتنی اقسام کی سلائی مشینیںدستیاب ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
اس کی مدد سے مشین حرکت کرتی ہے:
Choose an answer
بیڈ
سلائیڈ پلیٹ
پہیہ
بازو
Previous
Skip
Next
Question # 14
فلیکس پلانٹ سے کونسا ریشہ حاصل ہوتا ہے:
Choose an answer
سوتی
اونی
لینن
رے آن
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہر خاندان کے مقاصد حیات اور ہوتے ہیں-
Choose an answer
وعدے
مسائل
کچھ خواہشات
ب، ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 16
سلائی شروع کرتے وقت دبانے والے پرزے کو نیچے کرنے سے پہلے پورا اوپر کھینچیں:
Choose an answer
دھاگہ لینے والے پرزے کو
نلکی لگانے کی کیل کو
دھاگے کے لیور کو
دندانے کو
Previous
Skip
Next
Back