More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
وکلاء اور پروفیسر پہنتے ہیں:
Choose an answer
یونیفارم
جدید برز لباس
سادہ لباس
گائون
Previous
Skip
Next
Question # 2
کاربوہائیڈریٹ جسم کو مہیا کرتے ہیں-
Choose an answer
حرارت وطاقت
نشوونما
حرارے
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے:
Choose an answer
کپاس
لینن
اونی
ریشم
Previous
Skip
Next
Question # 4
جسم میں کمی سے غذا تحلیل نہیں ہوتی اور فاضل مادوں کا اخراج صحیح طور پر نہیں ہوتا-
Choose an answer
وٹامن کی
پروٹین کی
پانی کی
معدنی نمکیات کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسانی جسم کرتا رہتا ہے-
Choose an answer
فارغ
مسلسل کام
حرکت
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟
Choose an answer
700 سے 1100 میٹر تک
800 سے 1200 میٹر تک
900 سے 1300 میٹر تک
600 سے 1000 میٹر تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
مشین کی حفاظت کا مطلب ہے کہ مشین کو رکھا جائے:
Choose an answer
کس طرح
تیل دے کر
ڈھانپ کر
صحیح حالت میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
استعمال کے بعد مشین کے پیر کے نیچے کپڑے کو رکھیں:
Choose an answer
صاف
فالتو
دوہرا کر کے
تیل لگا کر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہیں-
Choose an answer
چکنائی
کیلشیم
آئرن
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 10
دو سے پانچ سال کی عمر کے بچے جسمانی نشو و نما کے ساتھ ساتھ ........... حاصل کرتے ہیں:
Choose an answer
ذہنی شعور
کھیلیں
مشاغل
اچسا سات
Previous
Skip
Next
Question # 11
متقبل کے لیے رہنمائی کا سب بنتا ہے:
Choose an answer
تنظیم
نگرانی
جائزہ لینا
ہدایات
Previous
Skip
Next
Question # 12
جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے
Choose an answer
آئرن
پروٹین
پانی
وٹامن اے
Previous
Skip
Next
Question # 13
کپڑے کو سلائی کے دوران مشین پرصحیح پوزیشن پر رکھے کہلاتا ہے.
Choose an answer
دندانے
دھاگے کا لیور
دباو کا پیچ
پیر اٹھانے والا پرزہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
جلانے کے عمل سے کپڑوں کی شناخت کا طریقہ ہے؟
Choose an answer
اہم
غیر اہم
قابل اعتبار
ضروری
Previous
Skip
Next
Question # 15
شیر خوار بچوںکا لباس ہونا چاہیے:
Choose an answer
نرم و ملائم
کھردرا
چپکا ہوا
تنگ
Previous
Skip
Next
Question # 16
لباس ایسا بنانا چا ہیے جو شخصیت کو جاذب نظر بنائے اور اسکی چھپائے:
Choose an answer
اصلیت
خامیاں
خوبیاں
غیر موزوں حصے
Previous
Skip
Next
Back