More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
تعمیری قدر ہے:
Choose an answer
خوبصورتی
ایمانداری
سچائی
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
فلاسفی اور سوچ کے باعث کائنات میںانتظام کےانسانوں کی تعداد کے برابر موجود ہیں:
Choose an answer
طریقے
انسان
فلاسفے
انداز
Previous
Skip
Next
Question # 3
جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے
Choose an answer
آئرن
پروٹین
پانی
وٹامن اے
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس ماہر کے مطابق تھکاوٹ چوبیس کھنٹوں کے دوران مکمل رفع ہونا ضروری ہے:
Choose an answer
ڈیوس کے
گبرتھ کے
البرٹ کے
نکل اینڈ ڈورسل کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس ریشے پر پھپھوندی جلد اثرانداز ہوتی ہے:
Choose an answer
سوتی
اونی
ریشمی
خودساختہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
دانتوں کی صفائی اچھی صحت کی ضامن ہے:
Choose an answer
باقاعدہ
کبھی کبھی
تھوڑی
بہت زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمیں ایسی غذاؤں کی ضروریات ہوتی ہے جس میں مقدار شامل ہو مناسب
Choose an answer
پروٹین، چکنائی کی
کاربویائیڈریٹ، وٹامن کی
نمکیات، پانی کی
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
جسم میںآکسیجن پہںچانے کا کام کرتا ہے
Choose an answer
آئرن
کیلشیم
فاسفورس
کاپر
Previous
Skip
Next
Question # 9
سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے-
Choose an answer
اپنی انفرادیت کی وجہ سے
کڑھائی کی وجہ سے
نامناسب ہونے کی وجہ سے
کسی وجہ سے بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اپنے تمام وسائل کو مدنظر رکھا جائے جیسے
Choose an answer
روپیہ پیسہ
مادی اشیاء
وقت وقوت اور ہنر
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
فارمک ایسڈ کن کپڑوںکی پہچان کے لئے استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
پولی ایسٹر
اونی
ریشمی
سوتی
Previous
Skip
Next
Question # 12
"پارچہ بانی"لفظ ہے؟
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اردو
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہماری شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے:
Choose an answer
لباس
زیور
شوہر
چہرہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
استعمال کی چیزوںکو رکھا جاتا ہے:
Choose an answer
خرچ لے لیے
شعوری کے لیے
لاشعوری کے لیے
استعمال کرنے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 15
پروٹین کے ذرائع ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہر خاندان کے وسائل ہوتے ہیں عموما
Choose an answer
لامحدود
محدود
متوارن
تسلی بخش
Previous
Skip
Next
Back