More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
ادھیڑ عمر کے لیے لباس کے رنگ ہونے چاہیے:
Choose an answer
گہرے
ہلکے
شوخ
چمکیلے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ذرائع و سائل ہوتے ہیں:
Choose an answer
اچھے
برے
بہت زیادہ
محدود
Previous
Skip
Next
Question # 3
فضائی آلودگی کی وجو ہات ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہماری شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے:
Choose an answer
لباس
زیور
شوہر
چہرہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
جسم کو آرام وہ حالت میںسیدھا رکھنا چاہیے:
Choose an answer
سلائی کرتے وقت
ناپ دیتے وقت
پہلے دونوں
بھاری
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم کے تمام اعضاء کی صفائی کہلاتی ہے:
Choose an answer
ماحولیاتی صفائی
ذاتی صفائی
آبی صفائی
زمینی صفائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
مناسب لباس سے شخصیت میںپیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
ہر دلعزیزی
خود اعتمادی
دلکشی
خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سلائی کو مضبوط کرنے کے لیے کتنے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں:
Choose an answer
پانچ
چار
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی جسم کرتا رہتا ہے:
Choose an answer
فارغ
مسلسل کام
حرکت
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
لباس اثر انداز ہوتا ہے:
Choose an answer
شخصیت پر
شکل پر
صورت پر
قد پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے
Choose an answer
ڈبے کا دودھ
ماں کا دودھ
گائےکا دودھ
بھینس کا دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کت فن کو کہتے ہیں؟
Choose an answer
سلائی
کٹائی
ٹیلرنگ
آگہی
Previous
Skip
Next
Question # 13
اقدار کی اقسام ہیں:
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 14
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں-
Choose an answer
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی کی
کاربوہائیڈریٹ کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
بازار میںکتنی اقسام کی سلائی مشینیںدستیاب ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 16
چھاٹی کے ابھرے ہوئے حصے سے ناپ لینا ہے:
Choose an answer
قمیض کی چوڑائی
قمیض کی لمبائی
تیرے کا ناپ
چھاتی کا ناپ
Previous
Skip
Next
Back