More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
قریبا ساری دنیا میں ناشتے کا اہم جزو ہے
Choose an answer
پھل
سبزیاں
اناج
گوشت
Previous
Skip
Next
Question # 2
اساسے کہلاتے ہیں:
Choose an answer
روپیہ، پیسہ
قوت گھریلو اشیائ مہارتیں
صلاحیتیں
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے:
Choose an answer
نا اہلی
بد انتظامی
کامیابی
معاونت
Previous
Skip
Next
Question # 4
لباس پننے کے بنیادی مقصد ہے:
Choose an answer
سرپوشی کرنا
تن ڈھانپنا
دلکش نظر آنا
پہلے دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
گھریلو انصرام میںمنصوبہ بندی اس پرعمل درآمد اور اس کے نتائچ کا جائزہ لینے کی شامل ہے:
Choose an answer
اخلاقی حکمت عملی
ذہنی حکمت عملی
سیاسی حکمت عملی
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
35 سے50 سال کی عمر میںانسان کی ایک شناخت بن چکی ہوتی ہے:
Choose an answer
خاندان میں
گھرانے میں
معاشرے میں
ملک میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
چکنائی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذاتقہ ہوتا ہے:
Choose an answer
برا
اچھا
نمکین
مٹیھا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سلائی کی قینچی کے دستے ہوتے ہیں:
Choose an answer
سیدھے
چوکور
لمبے
برابر گول
Previous
Skip
Next
Question # 9
سوتی کپڑے کو استری کرنے کے بعد کٹائی ضروری ہے:
Choose an answer
بھگونے پر
سیکڑنے پر
سوکھنے پر
ڈبونے پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
انیمیا کی بیماری کا باعث ہے
Choose an answer
پرٹین کی کمی
معدنی نمکیات کی کمی
پا نی کی کمی
آئرن کی کمی
Previous
Skip
Next
Question # 11
آرٹس کے بںیادی اصول ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی چیز میں ایک حصے کا دوسرے حصے سے موزوں اور مناسب تعلق کہلاتا ہے
Choose an answer
ہم آہنگی
فوقیت
تسلسل
تناسب
Previous
Skip
Next
Question # 13
خاندانی وسائل کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس کی پیمائش کرنا نہایت آسان ہے:
Choose an answer
وقت کی
لمحات کی
گھنٹوںکی
دنوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
آرٹ کے بنیادی اصول ہیں:
Choose an answer
تین
چار
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 16
سوئیاں دستیاب ہیں.
Choose an answer
مختلف قسموں میں
مختلف نمبروں میں
مختلف دھاتوں میں
مختلف سائز میں
Previous
Skip
Next
Back