More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 3 Clothing Requirements of Different Age Group KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
بچے کو انڈے کی زردی تھوڑی مقدار میں دینی چائیے
Choose an answer
پہلے مہینے میں
دوسرے مہینے میں
تیسرےمہینے میں
چوتھے مہینے میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
پروٹین کے ذرائع ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے:
Choose an answer
مختلف سائز میں
مختلف قسم میں
مختلف رنگوںمیں
مختلف میٹریل میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
وٹامن سی کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے
Choose an answer
سکروی
بیری بیری
رکٹس
شب کوری
Previous
Skip
Next
Question # 5
پن کشن کا مقصد ہوتا ہے:
Choose an answer
پنوں اور سوئیوںکی سجاوٹ
پنوں اور سوئیوں کی حفاظت
پنوں اور سوئیوںکی ترتیب
پنوں اور سوئیوں کی خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اثاثے اور طریقے کار ہیں:
Choose an answer
مقاصد
اقدار
سہولتیں
ذرائع و وسائل
Previous
Skip
Next
Question # 7
پھسلنے کے حادثات سے چنے کیلئے پھلوںسبزیوںکے چھلکے پھینکنے چاہیں:
Choose an answer
فرش پر
کوڑادان میں
سڑک پر
سبزہ زار میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہئیت، سطح، خطوط اور رنگ کہلاتے ہیں-
Choose an answer
آرٹ کے اصول
ڈیزائن کے عناصر
خوبصورتی کے پیمانے
سجاوٹ کے اصول
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر انسانی یا مادی وسائل قسم ہے:
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اورنی اور ورسٹڈ دو قسمیںہیں:
Choose an answer
کاٹن کی
لینن کی
اون کی
رے آن کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
خواہشات نہیں ہوتیں:
Choose an answer
اقدار
مشقتیں
مصیبتیں
دعائیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
خوراک میں غذائی اجزاء شامل ہونے چاہیے ہر شخص کی:
Choose an answer
غذائی ضروریات کے مطابق
جسمانی ضروریات کے مطابق
گھریلو ضروریات کے مطابق
ذہنی ضروریات کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 13
گھر کی سجاوٹ میں اہم حصہ ہے-
Choose an answer
آرٹ کا
ترتیب کا
صلاحیت کا
مہارت کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
قوت کے استعمال کو ناپنے کے لیے جوا کائی استعمال ہوتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے:
Choose an answer
سینٹی گریڈ
کیلوری
گرام
حرارے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہما ری غذا میں پروٹین موجود ہونی چاہیے
Choose an answer
تقریبا 15 فیصد
تقریبا 30 فیصد
تقریبا 20 فیصد
قر یبا 40 فیصد
Previous
Skip
Next
Back