More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 2 Dress Making KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
آبی آلودگی کی وجہ ہے:
Choose an answer
پانی میں کچرا
پانی میں تیل
پانی میں مٹی
پانی میںملے مضر مادے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈرافٹ بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے:
Choose an answer
فیتہ
پن کشن
میٹراڈ
ٹریسنگ وہیل
Previous
Skip
Next
Question # 3
کپڑاناپنے اور فیتہ کس میٹریل سے بنا ہوتا ہے:
Choose an answer
سونا
چاندی
لوہا
پلاسٹک
Previous
Skip
Next
Question # 4
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے؟
Choose an answer
مختلف سائز میں
مختلف قسم میں
مختلف رنگوں میں
مختلف مٹیریل میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اے آن ........... قسم کا ریشم ہے:
Choose an answer
قدرتی
مصنوعی
نباتاتی
حیواناتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
تھکاوٹ کو رفعہ ہونا ضروری ہے:
Choose an answer
چوبیس گنٹوں میں
بارہگنٹوں میں
چھ گنٹوں میں
تین گنٹوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے:
Choose an answer
سستا
مہنگا
تھوڑا مہنگا
کم مہنگا
Previous
Skip
Next
Question # 8
قوت اللہ تعالیٰکی بہت بڑی ہے:
Choose an answer
تعمت
اہلیت
طاقت
ضرورت
Previous
Skip
Next
Question # 9
تسلسل کا مطلب ہے-
Choose an answer
ایک ترتیب
ایک واسطہ
ایک تشکیل
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہئیے کہ یہ مطابق ہو
Choose an answer
آمدنی اور ضروریات کے
گھر کے
افراد کے
اوقات کار کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایندھن استعمال ہونے والی اشیا پیدا ہونے کی وجہ ہے:
Choose an answer
فضائی آلودگی
آبی آلودگی
صوتی آلودگی
ماحولیاتی آلودگی
Previous
Skip
Next
Question # 12
لینن کا ریشہ کس ملک میںسب سے پہلے دریافت ہوا:
Choose an answer
برطانیہ
مصر
امریکہ
پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 13
اس کی مدد سے مشین حرکت کرتی ہے.
Choose an answer
بیڈ
سلائیڈ پلیٹ
پہیہ
بازو
Previous
Skip
Next
Question # 14
آلودگی کی اقسام ہیں:
Choose an answer
دو
تین
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 15
پروٹین کی کمی سے بچے متاثر ہوتے ہیں تقریبا
Choose an answer
دو سے چار سال کی عمر کے-
پیدائش سے پانچ سال تک کی عمر کے-
تین سے چھ سال کی عمر کے-
ایک سال کی عمر کا بچہ-
Previous
Skip
Next
Back