More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
گھروں میںلگےہوئے میٹر بجلی کی پیمائش یونٹ کرتے ہیں.الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے:
Choose an answer
جول
واٹ. گھنٹہ
کلو. گھنٹہ
کلو. واٹ. گھنٹہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
انڈسٹریز میں کل انرجی کے ذرائع خرچ ہوتے ہیں:
Choose an answer
10%
20%
50%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 3
پانی کی لہروں سے انرجی کا حصول کہلاتا ہے:
Choose an answer
ونڈپاور
تھرمل پاور
ٹائڈل پاور
نیوکلیئر پاور
Previous
Skip
Next
Question # 4
بجلی کی پیداوار پانی کے بہائو کی وجہ سے ہوتی ہے:
Choose an answer
تھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
سولر پاور
الیکٹریکل پاور
Previous
Skip
Next
Question # 5
کنڈکٹر کی رزسٹنس کا یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
جول
نیوٹن میٹر
اوہم
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایمیٹر کو سرکٹ میںلگایا جاتا ہے:
Choose an answer
اوپر
نیچے
پیرالل
سیریز
Previous
Skip
Next
Question # 7
پوٹینشل ڈفرینس ماپنے والا آلہ ہے:
Choose an answer
ایمپئیر
سوئچ
اوہم میٹر
وولٹ میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیٹری انرجی مہیا کرتی ہے:
Choose an answer
کیمیکل
نیوکلئیر
پوٹینشل
الیکٹریکل
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر کثیف میڈیم میں اینگل آف انسیڈینٹ بڑھاتے جائیں تو ایک خاص اینگل پر اینگل آف رفریکشن ہوجائے گا:
Choose an answer
75 ڈگری
80 ڈگری
85 ڈگری
90 ڈگری
Previous
Skip
Next
Question # 10
چارچ کی وہ مقدار جو ایک سیکنڈ میں کسی کراس سیکشنل سے گزرتی ہے:
Choose an answer
الیکٹرک کرنٹ
کنوینشنل کرنٹ
منفی کرنٹ
مثبت کرنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
پوٹینشل ڈفرینٹس کا یونٹ ہے:
Choose an answer
اوہم
فیراڈ
نیوٹن
وولٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا پہلے منتقل ہوتا ہے:
Choose an answer
ریم میں
روم میں
اے ایل یو میں
چپ میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسا آلہ جو ایک مقررہ حد سے زیادہ کرنٹ گزرنے نہیں دیتا:
Choose an answer
سوئچز
ٹرانسفارمر
رزسٹرز
فیوز
Previous
Skip
Next
Question # 14
نیوکلیئس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
فیوژن
فشن
ڈسٹرکشن
ری کمبینیشن
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدرتی گیس کی پیمائش کس سکیل میں ہوتی ہے؟
Choose an answer
سکوئر میٹرز
کیوبک میٹرز
Btu
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 16
لیزر سے سہ سمتی تصاویر حاصل کی جاتی ہیں جو کہلاتی ہیں:
Choose an answer
مونوگرام
ہولو گرام
ہولو گرافی
مونو گرافی
Previous
Skip
Next
Back