More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایک نیوٹرل پارٹیکل ہے:
Choose an answer
الیکٹرون
پروٹون
نیوٹرون
الفاپارٹیکل
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورج کی حرارت کو جذب کرکے الیکٹریسٹی میں بدلتے ہیں:
Choose an answer
سولر پاور
ریفلیکٹر
سولر سیلز
سولر پینیلز
Previous
Skip
Next
Question # 3
لو وولیٹج پلس کو آف یا...... کہا جاتا ہے:
Choose an answer
0
0-
0+
Previous
Skip
Next
Question # 4
سسٹم انٹرنیشنل میں کرنٹ کا یونٹ ہے:
Choose an answer
کولمب
واٹ
وولٹ
ایمپئیر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ویری ایبل کپیسٹر میںپلیٹوں کے سیٹ کی تعداد ہے:
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 6
فضا میں فوسل فیولز کی گیس موجود ہے:
Choose an answer
70%
50%
60%
40%
Previous
Skip
Next
Question # 7
کپیسٹرز سٹور کرتے ہیں:
Choose an answer
کرنٹ
رزسٹنس
وولٹیج
چارج
Previous
Skip
Next
Question # 8
کنڈکٹر کی رزسٹنس کا یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
جول
نیوٹن میٹر
اوہم
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورج سے حاصل ہونیوالی انرجی کو کہتے ہیں:
Choose an answer
روشنی کی انرجی
حرارتی انرجی
سولر انرجی
کائنیٹک انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 10
نیوکلئیس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
فیوژن
ڈسٹرکشن
فشن
کمبی نیشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسا ڈیوائس جو سرکٹ میں ایک مقررہ حد تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے:
Choose an answer
سوئج
سرکٹ بریکر
رزسٹر
فیوز
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس کے راستے میں سوئچز لگائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
لائیووائر
نیوٹرل وائر
مثبت وائر
منفی وائر
Previous
Skip
Next
Question # 13
شوگر گنے کے کس حصے میں پائی جاتی ہے؟
Choose an answer
جڑ
گانٹھ
پتا
تنا
Previous
Skip
Next
Question # 14
بجلی کی اشیاء کہلاتی ہیں:
Choose an answer
میٹرز
رزسٹرز
کنورٹرز
گیلوانو میٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 15
کرنٹ کیسے بہتا ہے:
Choose an answer
زیادہ سے کم پوٹینشل کی طرف
کم سے زیادہ پوٹینشل کی طرف
دائیں سے بائیں
بائیں سے دائیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
زمین کے گرد کرہ ہوائی پر عمودا پڑنے والی سولر انرجی کی مقدار ہے:
Choose an answer
1.2 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.4 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.6 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.8 کلو واٹ فی مربع میٹر
Previous
Skip
Next
Back