More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ورک کا یونٹ ہے:
Choose an answer
نیوٹن
میٹر
جول
سیکنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا آلہ جو ایک مقررہ حد سے زیادہ کرنٹ گزرنے نہیں دیتا:
Choose an answer
سوئچز
ٹرانسفارمر
رزسٹرز
فیوز
Previous
Skip
Next
Question # 3
رزسٹنس ماپنے والے آلے کا نام ہے:
Choose an answer
ایمپئیر
وولٹ میٹر
رٹز
اوہم میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کا سب سے بڑا نیوکیئر پاور پلانٹ ہے:
Choose an answer
چشنپ
کینپ
جشنب
رینب
Previous
Skip
Next
Question # 5
زمین کے گرد کرہ ہوائی پر عمودا پڑنے والی سولر انرجی کی مقدار ہے:
Choose an answer
1.2 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.4 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.6 کلو واٹ فی مربع میٹر
1.8 کلو واٹ فی مربع میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
بجلی کا زمین کی گہرائی سے گرم پانی یا بھاپ کی شکل میںانرجی کا حصول کہلاتا ہے:
Choose an answer
ٹائیڈل پاور
سولر پاور
جیوتھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایل ای ڈی کس ایلیمنٹ سے بنائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
ایلومینیم
کیلسیم
سوڈیم
آرسینک
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاور کا یونٹ ہے:
Choose an answer
جول
جول واٹ
واٹ
میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
مختلف اعضا کے کینسر اور بلڈکینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں:
Choose an answer
الفا ریز
بیٹا ریز
گیما ریز
نیوکلیئر ریز
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹرانسفارمر کی مدد سے اے-سی وولٹیج کوکیا جاسکتا ہے:
Choose an answer
نارمل
ختم
کم یا زیادہ
کم نہ زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیوکلئیس سے ریڈی ایشنز کا اخراج کہلاتا ہے:
Choose an answer
کیمیکل ری ایکشن
اٹامک ری ایکشن
ریڈیو ایکٹیو یٹی
نیو کلئیر فشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان نے اپنا پہلا راکٹ رہبر کب خلا میں بھیجا:
Choose an answer
5 جون 1962ء
6 جون 1962ء
7 جون 1962ء
9 جون 1962ء
Previous
Skip
Next
Question # 13
تھرمل پولیوشن کم کرنے میں سب سے اہم کردار ہے:
Choose an answer
پانی کا
کاربن ڈائی آکسائڈ کا
جنگلات کا
زمین کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
گیلوانو میٹر کی کوائل کے متوازی ایک چھوٹی رزسٹنس کہلاتی ہے:
Choose an answer
رزسٹنس
ایمپئیر
شنٹ
وولٹ
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس گروپ کے ایٹمز کی ملاوٹ سے کنڈکٹر میں آزاد الیکٹرونز کی تعداد بڑھ جاتی ہے؟
Choose an answer
پانچویں گروپ
تیسرے گروپ
چوتھے گروپ
پہلے گروپ
Previous
Skip
Next
Back