More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class General Science Unit 9 Water Resources Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
شوگر حاصل کرنے کے اہم ذرائع ہیں:
Choose an answer
پانچ
تین
دو
چار
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرجیکل اور کوایگولیشن ٹول ہے:
Choose an answer
راڈار
انٹرنیٹ
لیزر
مائیکروپروسیسر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر فوڈ سٹف سے 7 ریز گزاری جائیں تو اس میں موجود ختم ہوجاتے ہیں:
Choose an answer
بیکٹیریا
وائرس
فنجائی
الجی
Previous
Skip
Next
Question # 4
لیزر کی روشنی ہوتی ہے:
Choose an answer
یک رنگی
دو رنگی
سہ رنگی
سات رنگی
Previous
Skip
Next
Question # 5
پودوں میں خوراک بنانے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
ریسپیریشن
ڈائجیشن
فرمینٹیشن
فوٹو سنتھیسز
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپٹیکل فائبرز بہت ہوتی ہیں:
Choose an answer
باریک
موٹی
لمبی
چوڑی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جہازوں اور سب میرینز پر لگے سونارسسٹم پانی کے نیچے تہہ میں چھپے راز کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں:
Choose an answer
ایکس ریز
سی ٹی سکین
الڑاساؤنڈ
روشنی
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیٹا پارٹیکل کا ماس ہے:
Choose an answer
0
4
2
1
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریڈیو ایکٹیویٹی کی ریڈی ایشنز کتنی قسم کی ہوتی ہیں؟
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
شوگر بناتے وقت گنے کے رس کو جس ٹمپریچر پر ایویپوریٹ کیا جاتا ہے:
Choose an answer
100°C -110°C
100°C -120°C
100°C -130°C
100°C -140°C
Previous
Skip
Next
Question # 11
لیزر سے جو تصاویر حاصل کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں:
Choose an answer
یک سمتی
دو سمتی
سہ سمتی
چار سمتی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ریڈیو ایکٹیو ایلیمنٹس سے ریڈی ایشنز کا اخراج کہلاتا ہے:
Choose an answer
ڈوپنگ
ایلوٹروپی
ریڈیو ایکٹیویٹی
انڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہائڈروجن کے آئسوٹوپس کی تعداد ہے:
Choose an answer
3
2
8
18
Previous
Skip
Next
Question # 14
ریڈیو آئسوٹوپس سے زمین میں دبی پائپ لائن میں معلوم کیے جاتے ہیں:
Choose an answer
سرے
جوڑ
کریکس
جوڑا اور کریکس
Previous
Skip
Next
Question # 15
لیزر چونکہ لائٹ ایمپلی فائر ہے اس لیے اس سے لائٹ ہوجاتی ہے:
Choose an answer
کمزور
کم
طاقتور
بالکل ختم
Previous
Skip
Next
Back