More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class General Science Unit 7 Chemical Reactions and their Practical Applications Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
چارجز کا بہائو کہلاتا ہے:
Choose an answer
وولٹ
کرنٹ
ٹمپریچر
کولمب
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا ڈیوائس جو اے - سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتا ہے:
Choose an answer
ٹرانسفارمر
ریڈیو
وولٹ میٹر
نیوز
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیوکلئیر ری ایکٹرز کے کولنگ ٹاورز دن رات فضا میںخارج کرتے ہیں:
Choose an answer
روشنی
کاربن
حرارت
دھواں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کپیسی ٹینس کا SI یونٹ ہے:
Choose an answer
فیراڈ
ایمپیئر
اوہم
نیوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایٹمز کے درمیان کیمیائی بانڈز ٹوٹنے سے حاصل ہونے والی انرجی کہلاتی ہے:
Choose an answer
روشنی کی انرجی
کیمیکل انرجی
الیکٹریکل انرجی
کائی نیٹک انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملٹی میٹر سے پیمائش کرسکتے ہیں:
Choose an answer
رزسٹنس کی
کرنٹ کی
پوٹینشل ڈفرینس
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
ماحول میںدرجہ حرارت میںاضافہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی وجہ سے ہے:
Choose an answer
گرین ہائوس اثر
کاربن ڈائی آکسائیڈ پر
ٹمپریچر کا اثر
ماحول کا اثر
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورج سے حاصل ہونیوالی انرجی کو کہتے ہیں:
Choose an answer
روشنی کی انرجی
حرارتی انرجی
سولر انرجی
کائنیٹک انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈائریکٹ کرنٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے:
Choose an answer
D.C سے
d:c سے
D/C سے
CD سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹرانسفارمر جس اصول پر کام کرتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
الیکٹرک چارج
نیوٹریلائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر ایک کنڈکٹر کے کسی کراس سیکشن سے 5.0 سیکنڈ 10 کولمب چارج گزرتا ہے تو کرنٹ ہوگا:
Choose an answer
2.5 A
2.2 A
2.1 A
2.0 A
Previous
Skip
Next
Question # 12
کرنٹ جتنی زیادہ ہوگی ڈفلیکشن اتنی ہی ہوگی:
Choose an answer
زیادہ
کم
سست
نارمل
Previous
Skip
Next
Question # 13
سولر پینلز کیا جذب کرتے ہیں:
Choose an answer
حرارت
روشنی
دھواں
گرد
Previous
Skip
Next
Question # 14
گھریلو سرکٹس میں لائٹس کے لیے کتنے ایمپیئر ویلیو کا فیوژ استعمال کرنا چاہیے؟
Choose an answer
5
10
15
7
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسے کنڈکٹرز جن کی رزسٹنس زیادہ کہلاتے ہیں:
Choose an answer
فیوز
سوئچز
رزسٹرز
کپیسٹرز
Previous
Skip
Next
Back