More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class General Science Unit 6 Electricity in Everyday Life Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
نیوکلئیر فشن کے لئے.......... عنصر بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
جرمینیم
پلوٹونیم
ریڈیم
سوڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
انرجی کی مختلف اقسام ہیں:
Choose an answer
کائی نیٹک انرجی
تینوں
کیمیکل انرجی
حرارتی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
............. فوسل فیول نہیں ہے:
Choose an answer
کوئلہ
پٹرول
قدرتی گیس
لکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 4
الیکٹریسٹی کے حصول کا وہ طریقہ جو پولیوشن نہیں پھیلاتا:
Choose an answer
ہائیڈروالیکٹرک پاور
تھرمل پاور
نیوکلئیر پاور
بائیوگیس کا جلانا
Previous
Skip
Next
Question # 5
بجلی کی پیداوار پانی کے بہائو کی وجہ سے ہوتی ہے:
Choose an answer
تھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
سولر پاور
الیکٹریکل پاور
Previous
Skip
Next
Question # 6
نیوکلئیس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
فیوژن
ڈسٹرکشن
فشن
کمبی نیشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
ورک کا SI یونٹ کہلاتا ہے:
Choose an answer
ایمپئیر
کیلوری
جول
ہارس پاور
Previous
Skip
Next
Question # 8
چرنوبل ری ایکٹر تھا:
Choose an answer
امریکہ میں
چین میں
پاکستان میں
روس میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
فضا میں فوسل فیولز کی گیس موجود ہے:
Choose an answer
70%
50%
60%
40%
Previous
Skip
Next
Question # 10
بہتے ہوئے پانی کی کائی نیٹک انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرنے کو کہتے ہیں:
Choose an answer
پاور سٹیشن
تھرمل پاور
ہاہیڈروالیکٹرک پاور
نیوکلیئر پاور
Previous
Skip
Next
Question # 11
انڈسٹریز میں انرجی کے ذرائع استعمال ہوتے ہیں:
Choose an answer
10%
50%
60%
40%
Previous
Skip
Next
Question # 12
جسم کے مالیکیولز کی حرکت کی وجہ سے انرجی پیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
کائی نیٹک انرجی
حرارتی انرجی
الیکٹرک انرجی
کیمیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 13
روایتی طریقے سے الیکٹریسٹی پیدا کرنے کا طریقہ ہے:
Choose an answer
تھرمل پائور
سولر پاور
ونڈ پائور
ٹائیڈل پاور
Previous
Skip
Next
Question # 14
لڑھکتی ہوئی گیند میںانرجی ہے:
Choose an answer
کیمیکل انرجی
کائنیٹک انرجی
حرارتی انرجی
نیوکلئیر انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 15
کوئلہ، تیل اور قدرتی گیس کو کہا جاتا ہے:
Choose an answer
غیر فوسلز
فوسل فیولز
ٹربائنز
سرنگیں
Previous
Skip
Next
Back