More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class General Science Unit 11 Science Technology and Development Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایسے کنڈکڑز جن کی رزسٹنس زیادہ ہو کہلاتے ہیں:
Choose an answer
کپیسٹرز
سوئچز
رزسٹرز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ویری ایبل کپیسٹر میںپلیٹوں کے سیٹ کی تعداد ہے:
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈائیوڈ حصے کو کیتھوڈ کہتے ہیں:
Choose an answer
O
N
P
Q
Previous
Skip
Next
Question # 4
بجلی سے چلنے والی تمام اشیاءمین سپلائی کے ساتھ لگائی جاتی ہیں:
Choose an answer
سیریز طریقہ سے
پیرالل طریقہ سے
غیر متوازی بریقہ سے
سیدھے طریقے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک ان پٹ ڈیوائس ہے:
Choose an answer
کی بورڈ
پرنٹر
مانیٹر
سی پی یو
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرکٹ کے اجزا ہیں:
Choose an answer
سئوچز
رزسٹرز
کیپسٹرز
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
بجلی کی اشیاء کہلاتی ہیں:
Choose an answer
میٹرز
رزسٹرز
کنورٹرز
گیلوانو میٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 8
انگریزی کے ہندسہ 8 کو کتنے ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
چھے
سات
آٹھ
نو
Previous
Skip
Next
Question # 9
پوٹینشل ڈفرینس کے یونٹ کی علامت ہے:
Choose an answer
V
I
W
C
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ آلہ جو کرنٹ کی موجودگی کا پتہ دیتا ہے:
Choose an answer
ہائیڈرو میٹر
ہائیگرومیٹر
گیلوانو میٹر
ایمپئیر میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
گھروںمیںکتتا کرنٹ سپلائی کیا جاتا ہے:
Choose an answer
210V
220V
230V
240V
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈیجیٹل سگنلز کو جن ہندسوں سے ظاہر کرتے ہیں:
Choose an answer
0 اور 1
0 اور 10
1 اور 2
0 اور 9
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسی ڈیوائس جو اے.سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتی ہے، کہلاتی ہے:
Choose an answer
ترانسفارمر
ریگولیٹر
فیوز
کپیسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 14
سرکٹ کو آن یا آف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
سوئچ
فیوز
سرکٹ
ارتھ وائر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ آسانی سے گزرسکتا ہے ان کو کہتے ہیں:
Choose an answer
کنڈیکٹرز
انسولیٹرز
سیمی کنڈکٹرز
نون الیکٹرولائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 16
مقناطیس اور کوائل کی باہمی حرکت سے بجلی کا پیدا ہونا ہے:
Choose an answer
سوئچ
انڈکشن
میگنیت
کوائل
Previous
Skip
Next
Back