More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 10th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہر شخص پر فرض ہے کہ وہ زاتی مفادات پر ترجیح دے.
Choose an answer
صوبائی مفاد کو
قومی مفاد کو
بین الاقوامی مفاد کع
فرائض کی ادائیگی کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
جمہوری ترقی کے لیے لازم و ملزوم ہے.
Choose an answer
معاشی حقوق
معاشرتی حقوق
جمہوری حقوق
سیاسی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 3
دین اسلام میں اللہ تعالی نے نہیں رکھا.
Choose an answer
پابندی
فرض
حق
جبر
Previous
Skip
Next
Question # 4
ووٹ ہے.
Choose an answer
انسانی امانت
قومی امانت
معاشرتی امانت
سیاسی امانت
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلام میں وہ تمام حقوق شہریوں کو حاصل ہیں جو مقرر کردہ ہیں.
Choose an answer
پاکستان کے
قرآن و سنت کے
امریکہ کے
اولیائ کرام کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قانونی حقوق کی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
تین
آٹھ
چار
Previous
Skip
Next
Question # 7
قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے عمر کی حد ہے.
Choose an answer
25 سال
20 سال
30 سال
40 سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا بھر میں مزدوروں کے حقؤق کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں.
Choose an answer
لیبر یونین
اسٹیٹ یونین
انشورینس یونین
ٹریڈ یونین
Previous
Skip
Next
Question # 9
مخصوص ثقافت اور زبان ہوتی ہے.
Choose an answer
ہر علاقے کی
ہر فرد کی
ہر طبقے کی
ہر معاشرے کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے فرمایا کہ ظالموں کو سزا دینا اور کمزوروں کو حق دلانا فرض ہے.
Choose an answer
لوگوں کا
حکومت کا
معاشرے کا
مسلمانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
1948 میں انسانی حقوق کے عالمی منشور کا اعلان کیا.
Choose an answer
وفاقی کابینہ نے
جنرل اسمبلی نے
سلامتی کونسل نے
قومی اسمبلی نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو جو آزادی دی ہے اس کا کوئی نہیں کرسکتا.
Choose an answer
ہلب
منع
خراب
الجھا
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر حقوق چند افراد یا طبقوں کو حاصل ہوں تو پھر وہ بن جاتے ہیں.
Choose an answer
مسائل
وسائل
مراعات
مزاکرات
Previous
Skip
Next
Question # 14
ریاست بنانے کا بنیادی مقصد بھی تھا.
Choose an answer
تحفط انسانیت
تحفظ زندگی
تحفظ معاش
تحفظ حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 15
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے اعلان کیا.
Choose an answer
اسلامی حقوق کا
انسانی حقوق کا
معاشی حقوق کا
شخصی حقوق کا
Previous
Skip
Next
Back