More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 10th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے فرمایا کہ ظالموں کو سزا دینا اور کمزوروں کو حق دلانا فرض ہے.
Choose an answer
لوگوں کا
حکومت کا
معاشرے کا
مسلمانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اخلاقی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر معاشرے کی طرف سے کرنا پڑتا ہے.
Choose an answer
مسائل کا سامنا
دباؤی کا سامنا
الجھن کا سامنا
تکلیف کا سامنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
دین اسلام میں اللہ تعالی نے نہیں رکھا.
Choose an answer
پابندی
فرض
حق
جبر
Previous
Skip
Next
Question # 4
مذہب فرد کا ہے.
Choose an answer
زاتی معاملہ
اقتصادی معاملہ
مذہبی معاملہ
قانونی معاملہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلام میں ناجائز زرائع سے کمائی ہوئی دولت کوکہا جاتاہے.
Choose an answer
حلال
ناجائز
حرام
جائز اور ناجائز
Previous
Skip
Next
Question # 6
مشورے کو لازم قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
گھویلو امور میں
حکومتی امور میں
مذہبی امور میں
سیاسی امور میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک غیر مسلم کی جان بھی اس قدر قیمتی ہے جس قدر
Choose an answer
عیسائی کی
مسلمان کی
یہودی کی
ہندو کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ترقی کا پہلا زریعہ ہے.
Choose an answer
ریاست
مذہب
محنت
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
اخلاقی حقوق سے مراد ایسے حقوق ہیں جن کی بنیاد معاشرے کی اقدار پر ہوتی ہے.
Choose an answer
مذہبی
انسانی
معاشرتی
اخلاقی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام میں وہ تمام حقوق شہریوں کو حاصل ہیں جو مقرر کردہ ہیں.
Choose an answer
پاکستان کے
قرآن و سنت کے
امریکہ کے
اولیائ کرام کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
بہتر زندگی گزارنے کے لیے افراد کو ریاست کی طرف سے جو سہولتیں میہا کی جاتی ہیں انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
افراد کے مسائل
افراد کے وسائل
افراد کے عقائد
افراد کے حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان کے 1973 کے ائین کے تحت قومی اسمبلی کے امیدواروں کے لیے عمر کی حد کم سے کم کتنی ہے.
Choose an answer
20 سال
25 سال
30 سال
35 سال
Previous
Skip
Next
Question # 13
اسلام سے قبل عورت کی حیثیت
Choose an answer
انتہائی کم تھی
بہت اعلی تھی
مرد کےمساوی تھی
مرد سے زیادہ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 14
عیب کی صورت میں حکم دیا ہے.
Choose an answer
پردہ اٹھانے کا
سزا دینے کا
پردوپوشی کا
جزا دینے کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو جو آزادی دی ہے اس کا کوئی نہیں کرسکتا.
Choose an answer
ہلب
منع
خراب
الجھا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اکثر مغربی ممالک میں ہر بچے کو ابتدائی تعلیم دلانا حکومت کا فرض ہے.
Choose an answer
معاوضہ کے ساتھ
سستی
مالی امداد کے ساتھ
بلامعاوضہ
Previous
Skip
Next
Back