More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Unit 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عام طور پر بارش کا پانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتا ہے؟
Choose an answer
SO3
CO2
NO2
CO3
Previous
Skip
Next
Question # 2
میزوسفیئر 50 کلو میٹر.......تک پھیلا ہوا ہے:
Choose an answer
50 کلومیڑ
12 کلو میٹر
85 کلو میڑ
60 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
فوٹو کاپیئر کے قریب ایک ناگوار بدبو محسوس ہونے کی وجہ ہے:
Choose an answer
SO2
H2S
O2
O3
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوٹو کاپی کی مشین کے قریب ناگوار بدبو محسوس ہونے کی وجہ ہے-
Choose an answer
H2S
SO2
O3
O2
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج زیل میں سے کون سا ہوا کا پلوٹیٹس نہیں ہے-
Choose an answer
N2
CO
NO2
O3
Previous
Skip
Next
Question # 6
تمپریچر میں تبدیلی کی بنا پر ایٹموسفئر کو کتنے ریجنز میں تقسم کیا گیا ہے؟
Choose an answer
چار
تین
دو
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 7
گلوبل وارمنگ کی وجہ ہے-
Choose an answer
CO2 گیس
SO2 گیس
NO2 گیس
O3 گیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
اٹموسفیرک ماس کا 75 فیصد حصہ پہلے کتنے کلومیٹر میں موجود ہے؟
Choose an answer
11 کلومیٹر
30 کلومیٹر
50 کلومیٹر
80 کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسڈرین کی وجہ سے عمارتوں کی نقصان پہنچتا ہے کیونکہ یہ مندرجہ زیل میںسے کس سے ری ایکٹ کرتی ہے
Choose an answer
کیلسیم سلفیٹ
کیلسیم نایڑیٹ
کیلسیم کاربونیٹ
کیکسم آگزیلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
عام طور پر بارش کا بانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتاہے
Choose an answer
SO3 گیس
CO2 گیس
SO2 گیس
NO2 گیس
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹروپوسفیر کےبنیادی اجزاء ہیں-ںآئٹروجن اور
Choose an answer
ہائیڈروجن
آکسیجن
سلفر
کاربن ڈائی اکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹروپوسفیئر کے اہم اجزاء ہیں:
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آرگون
نائٹروجن اور آکسیجن
آرگون اور آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹروپوسفیر سے اوپر 50 کلومیٹر تک بلند لیئر کہلاتی ہے-
Choose an answer
میزو سفیر
ہائیڈرو سفیر
تھرموسفیر
سٹرینو سفیر
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایٹمو سفئیر میں نائٹروجن کی فی صد مقدار ہے:
Choose an answer
20.94%
78.09%
0.93%
0.03%
Previous
Skip
Next
Question # 15
نائٹروجن اور اکسیجن اٹموسفیر کا کتنے فیصد بناتی ہیں؟
Choose an answer
69%
79%
89%
99%
Previous
Skip
Next
Question # 16
اوزون ہمارے لیے مفید ہے کیونکہ یہ.............. کو جذب کرتی ہے-
Choose an answer
انفرا ریڈی ایشن
الٹراوائلٹ ریڈی ایشنز
کلورو فلورو کاربنز
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 17
مندرجہ زیل میں سے کونسی وجہ اوزون کے خاتمہ کے لیے نہیں ہے؟
Choose an answer
متعدی بیماریوںمیںاضافہ
ٍفصلون کی پیداورامیں اضافہ
کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج
کلوروفلورو کاربنز
Previous
Skip
Next
Back