More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Unit 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گلوکوز ہے:
Choose an answer
ہیگزاہایڈرو آکسی ایلڈی ہائڈ
ہیگزا ہایڈرو آکسی کیٹون
پینٹا ہائڈرہ آکسی ایلڈی ہائڈ
پینٹا ہائڈرہ آکسی کیٹون
Previous
Skip
Next
Question # 2
مندرجہ زیل میں سے پینٹاہائڈرو آکسی ایلڈی ہائڈز کونسا ہے-
Choose an answer
سٹارچ
گلوکوز
فرکٹوز
سکروز
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سا ٹرائی گلیسرائڈ ہے؟
Choose an answer
کاربونٹس
پروٹینز
ٌلپڈز
وٹامنز
Previous
Skip
Next
Question # 4
امائینو ایسڈ ایک دوسرے کے ساتھ لنک ہوتے ہیں-
Choose an answer
ہائیڈروجن لنک
ائیونک لنک
چیلیٹن لنک
پیپٹائڈ لنک
Previous
Skip
Next
Question # 5
گلوکوز اور فرکٹوز کے ملنے سے بنتا ہے-
Choose an answer
سٹارچ
سیلولوز
سکروز
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلوکوز ڈائجسٹو سسٹم کے کس حصے میں جذب ہوتا ہے.
Choose an answer
معدہ
جگر
چھوٹی آنت
بڑی آنت
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروٹینز کے پولی مرز ہیں-
Choose an answer
ُپولی سکرائڈ
اولیگو سکرائڈ
امائنو ایسڈ
نیوکلک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سب سے اہم اولیگو سکرائیڈ ہے-
Choose an answer
سکروز
گلوکوز
فرکٹوز
سٹارچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جانوروں کی خشک وزن کا کتنے فیصد حصہ پروٹینز سے مل کر بنتا ہے؟
Choose an answer
20% سے زائد
30% سے زائد
40% سے زائد
50% سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ زیل میں سے کونسا کرسٹلائن ٹھوس ہے؟
Choose an answer
گلوکوز
سٹارچ
سیلولوز
گلائی کو جن
Previous
Skip
Next
Question # 11
مندرجہ زیل میں سے کون سا بے زائقہ ہوتا ہے-
Choose an answer
سٹارچ
گلوکوز
فرکٹوز
سکروز
Previous
Skip
Next
Question # 12
مونو سکرائڈ کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتے ہیں-
Choose an answer
2 سے 4
4 سے 8
3 سے 9
5 سے 10
Previous
Skip
Next
Question # 13
رکٹس کی بیماری کس وٹامن کی کمی سے ہوتی ہے-
Choose an answer
وٹامن D
وتامن A
وٹامن E
وٹامن C
Previous
Skip
Next
Back