More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Unit 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا زیادہ کروسو ہوتا ہے-
Choose an answer
NH4OH
NaOH
Ca(OH)2
Al(OH)2
Previous
Skip
Next
Question # 2
کپڑوں سے گریس کے داغ نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
امونیم نائٹریٹ
ایلومینیم ہائیڈروآکسائیڈ
امونیم ہائیڈروآکساییڈ
ایلومینیم کلورائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونس ائن سلفیورک ایسڈ کا کانجو گیٹ ہے-
Choose an answer
SO4
S-2
HSO4
-HSO4
Previous
Skip
Next
Question # 4
طاقتور بیسک سلوشن میں لٹمس کا رنگ ہوجاتاہے-
Choose an answer
پیلا
نیلا
سرخ
بے رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیس وہ شے ہے جو ایسڈ کو نیوٹل کرتی ہے ان میں سے کون ساکمپاؤنڈ بیس نہیں
Choose an answer
ایکوئس امونیا
سوڈیم کلوڑائڈ
سوڈیم کاربونیٹ
کیلسیم آکسائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسڈز کاربونیٹس کے ساتھ ری ایکشن کر کے مندرجہ ذیل میںسے کونسا پراڈکٹ نہیں بناتے؟
Choose an answer
سالٹ
پانی
کاربن ڈائی آکسائڈ
ہائڈروجن
Previous
Skip
Next
Question # 7
آیسڈ میٹل سلفائیڈ کے ساتھ ری ایکٹ کرکے جو گیس خارج کرتے ہیں-
Choose an answer
اکسیجن
نائٹروجن
ہائیڈروجن سلفائیڈ
ہائیڈروجن آکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سوڈالائم کی آمیزش ہے:
Choose an answer
NaOH اور CaO
NaOH اور CaCI2
CaO اور Ca(OH)2
KOH اور CaCI2
Previous
Skip
Next
Question # 9
خوراک کو محفوظ بنانے کے لیے کس ایسڈ کو استعمال کیا جاتا ہے-
Choose an answer
سلفورک ایسڈ
نائڑک ایسڈ
بینزوئک ایسڈ
ہائیڈرو کلورک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سا ایسڈ پھٹے ہوئے دودھ میں پایا جاتا ہے:
Choose an answer
فارمک ایسڈ
لیکٹک ایسڈ
سٹرک ایسڈ
بیوٹائرک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
منرل ایسڈ نہیں ہے-
Choose an answer
HCl
CH3COOH
H2SO4
HNO3
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے کونسی خصوصیت تیزاب کی نہیں ہے:
Choose an answer
یہ سرخ لٹمس کو نیلا کرے گا-
بیس کے ساتھ ری ایکٹ سے سالٹ اور پانی بنائے گا-
اس کے آبی محلول سے الیکٹرک کرنٹ گزرے گا-
اس کا ذائقہ ترش ہوگا-
Previous
Skip
Next
Question # 13
لیڈ سٹوریج بیٹری میں بطور الیکٹرولائیٹ استعمال ہونے والا تیزاب ہے-
Choose an answer
فارمک ایسڈ
سٹرک ایسڈ
یورک ایسڈ
سلفیورک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Back