More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Unit 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ا گرہو تو ری ایکشن ہوگا.Qc > Kc
Choose an answer
کیمکل ایکوی لبریم
سٹیٹک ایکوی لبریم
پیچھے کی جانب
اگے کی جانب
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب ویلیو بہت زیادہ ہو تو اس کا مطلب ہے-Kc
Choose an answer
ری ایکشن کبھی مکمل نہیں ہوگا
ری ایکشن ایکوی لبریم کی حالت میں ھے.
ری ایکشن کچھ دیر بعد مکمل ہوگا
ری ایکشن تقریبا مکمل ہونے والا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
تو ری ایکشن ہوتا ہے-Qc < Kc
Choose an answer
فارورڈ
ریورس
ایکوی لبریم کی حالت میں
کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریوسیپل ری ایکشنز کی خصوصیت ماسوائے ایک کے ہوتی ہیں
Choose an answer
پروڈکٹس دوبارہ ری ایکٹنٹس نہیں بناتے
یہ کبھی ٹکمیل تک نہیں پہنچتے
یہ دونوں اطراف میںواقع ہوتے ہیں
ان میں ایکٹنٹس اور پروڈکٹس کے درمین دو تیر ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب ایک سسٹم ایکوی لبریم کی حالت میں ہوتا ہے- یا ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں-
Choose an answer
ری ایکٹنٹس اور پروڈکٹس برابر ہوتے ہیں-
فارورڈ ری ایکشن رک جاتا ہے
ری ورس ایکشن رک جاتا ہے
فارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈائنامک ایکوی لبریم حالت پر:
Choose an answer
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ ≠ ریورس ری ایکشن کا ریٹ
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ > ریورس ری ایکشن کا ریٹ
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ = ریورس ری ایکشن کا ریٹ
فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ < ریورس ری ایکشن کا ریٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
لاء آف ماس ایکشن کو پیش کیا:
Choose an answer
جی-این-لیوس نے
لوری نے
ارہینس نے
گلڈ برگ اور ویگ نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈائنا مک ایکوی لبریم کی حالت میں
Choose an answer
ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے
بے رنگ
فاردرڈاور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے
ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 9
زندہ آبی پودوں اور جانوروں کا پانی میں حل شدہ......سے بلواسطہ تعلق ہے:
Choose an answer
ہائڈروجن
آکسیجن
کلورین
نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 10
چونے کی بھٹی میں درج ذیل ری ایکشن ہونے کی وجہ ہے
Choose an answer
زیادہ ٹمپریچر
CaCo3کی نسبتCaO کا زیادہ مستحکم ہونا
CO2 کا مسلسل خارج ہونا
CaO کا نہ ٹوٹنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے ری ایکشن جن میں ری ایکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں کافی ہوں تو ان کی ایکوی لبریم کی حالت میں-
Choose an answer
Kc کی ویلیو بہت چھوٹی ہوتی ہے.
Kc کی ویلیو بہت بڑی ہوتی ہے.
Kc کی ویلیو درمیانی ہوتی ہے.
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 12
ریورس ری ایکشن وہ ہے-
Choose an answer
جو بائیں سے دائیں جانب واقع ہوتا ہے-
جس میں ری ایکٹنٹس ری ایکٹ کرکے پروڈکٹس بناتے ہیں-
جو اہستہ ہوتا ہے
جو بتدریجج تیز ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈانامک ایکوی لبریم:
Choose an answer
کبھئ قائم نہیں ہوتا
ری ایکشن مکمل ہونے کے بعد قائم ہوتا ہے-
ری ایکشن مکمل ہونے سے پہلے قائم ہوتا ہے
بہت جلد قائم ہوتا ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر تو ری ایکشن ہوتا ہے.Qc = Kc
Choose an answer
فارورڈ
ریورس
ایکوی لبریم کی حالت میں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہائیڈروجن اور نائڑوجن کے ملنے سے امونیا کا عمل پیان کیا.
Choose an answer
ڈالٹن
تھامسن
ہیبر
ویگ
Previous
Skip
Next
Question # 16
ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں-
Choose an answer
ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے
ری آیکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں برابر ہوتی ہیں-
ٍفارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے-
ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا.
Previous
Skip
Next
Question # 17
ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈائنامک ایکوی لبریم
Choose an answer
ری ایکشن مکمل ہونے سے پہلے قائم ہو جاتا ہے
ری ایکشن ہونے کے بعد قائم ہوتا ہے
ہہت جلد قائم ہو جاتا ہے
کبھی قائم نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 18
ایکوی لبریم کو صرف حاصل کیا جاسکتا ہے:
Choose an answer
بڑے سسٹم میں
چھوٹے سسٹم میں
کھلے سسٹم میں
بند سسٹم میں
Previous
Skip
Next
Back