More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 18 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نشہ اور ادویات جو تیز دفع درد استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
سیڈیٹوز
نارکوٹیکس
میری جوانا
اینٹی بائیوٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
آٰینٹی بائیوٹیکس روکتے یا مار دیتے ہیں.
Choose an answer
ؤرمز کو
وائرسز کو
بیکڑیا کو
پیسٹ کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
مندرجہ زیل بیماریوں میں سے کس کا علاج ویکسینز کے ذریعے کیا جاتا ہے.
Choose an answer
ڈایابیٹیز
ہیپاٹائٹس بی
کینسر
ایڈز
Previous
Skip
Next
Question # 4
اینٹی بائیوٹکس کس مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں؟
Choose an answer
وائرل انفیکشنز کے علاج کے لیے
بیکٹیریل انفیکشنز کے علاج کے لیے
انفیکشنز کے خلاف مدافعت کےلیے
'A' اور 'B' دونوں کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ ایک ہیلوسی نوجن ہے.
Choose an answer
میری جوانا
ایسپرین
مارفین
کوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 6
سلفونا مائڈز کس طریقہ سے بیکٹیریا پر اثرانداز ہوتے ہیں؟
Choose an answer
سیل وال توڑتے ہیں
پروٹینز کی تیاری روک دیتے ہیں
نئی سیل وال کی تیاری روکتے ہیں
فولک ایسڈ کی تیاری روسکتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ادویات کی ساخت اور طبعی استعمالات کے مطالعہ کو کہتے ہیں.
Choose an answer
مائیکا لوجی
ہائپو ٹیکنالوجی
فارمالوجی
فزیالوجی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سٹرمائی سین ...................... سے حاصل ہوتا ہے.
Choose an answer
بیکڑیا
وائرس
فنجائی
مائیکرو آرگنزم
Previous
Skip
Next
Question # 9
لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے خودکشی کا سوچ پیدا کرسکتی ہے.
Choose an answer
سیڈیٹیوز
مارفین
اینٹی بائیوٹیکس
میری جوانا
Previous
Skip
Next
Question # 10
دل کو تحریک دینے والی دوا ڈجی ٹیلس ایک پودے ------------- سے حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
کیکر
سرسوں
می موسا
فوکس گلوو
Previous
Skip
Next
Question # 11
ویکسینز کے متعلق کیا درست ہے؟
Choose an answer
مستقبل میں ہونے والے وائرل اور بیکیٹریل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
صرف موجودہ بیکٹیریل انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں
موجودہ انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں اور مستقبل میں ہونے والے انفیکشنز سے بچاتی بھی ہیں
صرف وائرل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
دوائی جو درد ختم کرتی ہے.
Choose an answer
ایسپرین
کونین
کلوروکوئین
ریسوجن
Previous
Skip
Next
Question # 13
اسپرین کا تعلق دواؤں کے گروپ سے ہے.
Choose an answer
تالیفی ادویات
پودوں اور فنجائی سے حاصل کردہ ادویات
معدنیات سے حاصل کردہ ادویات
بیکٹریا سے حاصل کردہ ادویات
Previous
Skip
Next
Back