More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 18 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ان میں سے کون سی دوا پودوں سے حاصل کی جاتی ہے؟
Choose an answer
ایسپرین
افیون
سیفلوسپورن
انسولین
Previous
Skip
Next
Question # 2
سلفونا مائڈز کس طریقہ سے بیکٹیریا پر اثرانداز ہوتے ہیں؟
Choose an answer
سیل وال توڑتے ہیں
پروٹینز کی تیاری روک دیتے ہیں
نئی سیل وال کی تیاری روکتے ہیں
فولک ایسڈ کی تیاری روسکتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
آٰینٹی بائیوٹیکس روکتے یا مار دیتے ہیں.
Choose an answer
ؤرمز کو
وائرسز کو
بیکڑیا کو
پیسٹ کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
دل کو تحریک دینے والی دوا ڈجی ٹیلس ایک پودے ------------- سے حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
کیکر
سرسوں
می موسا
فوکس گلوو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اینٹی بائیوٹکس کس مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں؟
Choose an answer
وائرل انفیکشنز کے علاج کے لیے
بیکٹیریل انفیکشنز کے علاج کے لیے
انفیکشنز کے خلاف مدافعت کےلیے
'A' اور 'B' دونوں کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ویکسینز کے متعلق کیا درست ہے؟
Choose an answer
مستقبل میں ہونے والے وائرل اور بیکیٹریل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
صرف موجودہ بیکٹیریل انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں
موجودہ انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں اور مستقبل میں ہونے والے انفیکشنز سے بچاتی بھی ہیں
صرف وائرل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
میسکالین ایک پودے سے حاصل ہوتی ہے جسے
Choose an answer
دھتورا
کینالس
گل داؤدی
کیکٹس
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس ڈرگ کا تعلق ہیلوسی نو جنز سے ہے.
Choose an answer
مارفین
کوڈین
ہیرؤئن
میسکالین
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسپرین کا تعلق کون سے گروپ کیا کہلاتی ہیں؟
Choose an answer
جانوروں سے حاصل کردہ دوا
ایک تالیف شدہ دوا
پودوں سے حاصل کردہ دوا
معدنیات سے حاصل کردہ دوا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسی ادویات جو مرکزی اعصابی نظام کو سست رکھے اور سکون پہنچاتی ہیں آن کا تعلق ادویات کے گروہ سے ہے.
Choose an answer
سیڈیٹوز
نارکوٹیکس
ایناجیسک
ویکسینز
Previous
Skip
Next
Question # 11
سٹرمائی سین ...................... سے حاصل ہوتا ہے.
Choose an answer
بیکڑیا
وائرس
فنجائی
مائیکرو آرگنزم
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرالیگزاینڈر فلیمنگ کو نوبل انعام ملا.
Choose an answer
1940
1845
1950
1960
Previous
Skip
Next
Back