More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Biology Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں
Choose an answer
تھکاوٹ
کم درجہ کا بخار
جوائنٹس میں درد
سردرد
Previous
Skip
Next
Question # 2
مجموعی طور پر انسان کا سیکیلیٹن ہڈیوں کے ریم ورک پر مشتمل ہوتا ہے لیکن کچھ جگہوں پر اس کے ساتھ موجود ہوتی ہے.
Choose an answer
بلڈ ویسلز
بونز
کارٹیلیج
نروز
Previous
Skip
Next
Question # 3
کارٹیلیج اور بونز جانوروں کے............... ٹشوز کے اقسام ہیں.
Choose an answer
گراؤنڈ
سپورٹنگ
کنیکٹیو
کولمز
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹینڈنز کے بارے میں کیا درسست ہے
Choose an answer
ٹینڈنز لچکدار ہوتےہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوں سے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ ہڈیوں کو ہڈیوںسےجوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوںسے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز لچکدار ہوتے ہ یں اور یہ مسلز کو مسلز سے جوڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جسم میں سخت ترین کنیکٹوٹشو ہے:
Choose an answer
کارٹیلیج
لگامنٹس
ہڈی
ٹینڈنز
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہ تمام انسان کے ایگزیئل سکیلیٹن کا حصہ ہیںسوائے
Choose an answer
پسلیاں
سڑنم
شولڈرگرڈل
ورٹیبرل کالم
Previous
Skip
Next
Question # 7
بچے جب پیدا ہوتے ہیں تو ان میں نرم ہڈیاں ہوتی ہیں.
Choose an answer
300
256
206
200
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی ہڈی اینڈیکولیر سکیلتن کا حصہ ہے.
Choose an answer
کھوپڑی
ورٹیبری کالم
سٹرنم
پیکٹورل
Previous
Skip
Next
Question # 9
سکیلیٹل مسل کا کنارا جو غیر متحرک ہڈی کے ساتھ جڑا ہوتا ہے.
Choose an answer
اوریجن
ٹینڈن
لگامنٹ
انسرٹن
Previous
Skip
Next
Question # 10
لوکوموشن سے مراد ہے.
Choose an answer
کہیں نہ جانا
ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا
وہیں رہنا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کارٹیلیج بنتی ہے.
Choose an answer
میٹرکس سے
کولیجن سے
کانڈروسائٹس
لگامنٹس
Previous
Skip
Next
Back