More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Biology Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہڈی کی بیرونی سخت تہہ کو کہتے ہیں.
Choose an answer
کمپیکٹ بون
سپونجی بون
کارٹیلیج
اوسٹیو سائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
غلط بیان کی نشاندہی کریں:
Choose an answer
ہڈی ایسی جگہ ہے جہاں زیادہ تر بلڈ سیلز بنتے ہیں
ہڈی بہت سے معدنیات کے سٹور ہاؤس کا کام کرتی ہے
ہڈٰی سہارا دینے والی ایک خشک اور بے جان ساخت ہے
ہڈی جسم اور اس کے آرگنز کی حفاظت کرتی ہے اور انہیں سہارا دیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
دونوں پاؤں میں ہڈیوں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
54
22
125
108
Previous
Skip
Next
Question # 4
سٹرنم بون کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
1
8
14
22
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایلاسٹک کارٹیلیج پائی جاتی ہے.
Choose an answer
لیرنکس
ٹریکیا
برنکییل ٹیوبز
ایپی گلاٹس
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہڈی کے اہم حصے کون سے ہوتے ہیں؟
Choose an answer
گودا، سپونجی بون، ویکس
گودا، کمپیکٹ بون، ویکس
کمپیکٹ بون، سپونجی بون، گودا
کمپیکٹ بون گودا
Previous
Skip
Next
Question # 7
زیل میں کون ایکسوسکیلٹن رکھتے ہیں.
Choose an answer
ارتھروپوڈز
پرندے
میملز
ریپٹایلز
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہڈی بناتی ہے.
Choose an answer
میوکس
ہارمونز
اکسیجن
بلڈ سیلز
Previous
Skip
Next
Question # 9
سکیلیٹل سسٹم کیا بناتی ہیں؟
Choose an answer
جسم کی تما ہڈیاں
تمام مسلز اور ٹینڈنز
جسم کے تما آرگنز سخت اور نرم ٹشوز
جسم کی تمام ہڈیاں اوروہ ٹشوز جو انہیں جوڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بال-اینڈ-ساکٹ جوائنٹ کون سا ہے؟
Choose an answer
انگلیوں کی ہڈیوں میں جوائنٹ
گردن اور کھوپڑی کی ہڈیوں میں جوائنٹ
کہنی کا جوائنٹ
پیلوک گرڈل اورٹانگ کی ہڈیوں میں جوائنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
فکسڈ جوائنٹس کی مثال ہیں:
Choose an answer
کھوپڑی کے درمیان کے جوائنٹس
ورٹیبرائی کے درمیان جوائنٹس
کندھے کے جوائنٹس
گھٹنے کے جوائنٹس
Previous
Skip
Next
Back