More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Biology Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سکیلیٹل سسٹم کی بیماری نہیں ہے:
Choose an answer
آرتھرائٹس
اوسٹیوپوروسس
ٹیٹنی
اوسٹیوآرتھرائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہڈیوں کی بیماری میں جسم کی کیلشیم اور فاسفورس کے نکل جانے سے ہڈیؤں کی کثافت میں کمی ہو جاتی ہے.
Choose an answer
اوسٹیو پوروسس
اوسٹیو آرتھرئٹس
ریومتائڈ آرتھرئٹس
گاؤٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
آرتھرائٹس کی قسم جس میں جوائنٹ بالکل غیر متحرک ہوجاتے ہیں:
Choose an answer
اوسٹیوآرتھرائٹس
گاؤٹ
اوسٹیوآرتھرائٹس
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
غلط بیان کی نشاندہی کریں:
Choose an answer
ہڈی ایسی جگہ ہے جہاں زیادہ تر بلڈ سیلز بنتے ہیں
ہڈی بہت سے معدنیات کے سٹور ہاؤس کا کام کرتی ہے
ہڈٰی سہارا دینے والی ایک خشک اور بے جان ساخت ہے
ہڈی جسم اور اس کے آرگنز کی حفاظت کرتی ہے اور انہیں سہارا دیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دونوں پاؤں میں ہڈیوں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
54
22
125
108
Previous
Skip
Next
Question # 6
ورٹیبرل کالم میں ہڈیوں کی تعداد ہے.
Choose an answer
22
33
44
55
Previous
Skip
Next
Question # 7
بال اینڈ ساکٹ کی مثال ہے.
Choose an answer
کہنی کا جوڑ
کندھے کا جوڑ
گھٹنے کا جوڑ
انگلی کا جوڑ
Previous
Skip
Next
Question # 8
لوکوموشن سے مراد ہے.
Choose an answer
کہیں نہ جانا
ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا
وہیں رہنا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
زیل میں کون ایکسوسکیلٹن رکھتے ہیں.
Choose an answer
ارتھروپوڈز
پرندے
میملز
ریپٹایلز
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیرٹیکل ہڈیوں کی تعداد ہے.
Choose an answer
8
14
22
33
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں
Choose an answer
تھکاوٹ
کم درجہ کا بخار
جوائنٹس میں درد
سردرد
Previous
Skip
Next
Back