More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درمیان کان کا کون سا حصہ اسے اندرونی کان سے الگ کرتا ہے.
Choose an answer
سٹپس
اٹکس
میلس
اوول ونڈو
Previous
Skip
Next
Question # 2
کوآرڈینیشن کا عمل کے اجزا کی تعداد ہے.
Choose an answer
3
4
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے.
Choose an answer
سٹپس
اٹکس
میلس
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نروس کوآرڈینشن میں کوآرڈینیٹر کیا ہے.
Choose an answer
گلینڈز
برین اور سپائنل کارڈ
برین
سپائنل کارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیفرون سےپانی کی واپسی انجذاب کی رفتار کو تیز کرتا ہے.
Choose an answer
آکسیٹویسن
ویزوبریسن
پیراتھور مون
گلوکاکون
Previous
Skip
Next
Question # 6
نروس سسٹم کی اکائی ہے.
Choose an answer
نیفرون
نیوران
ایگزان
ہارمون
Previous
Skip
Next
Question # 7
مندرجہ زیل میں سے کون ساہارمون نہیں ہے.
Choose an answer
انسولین
تھائی راکسن
گلوکاکان
پیپسوجن
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانی گردن میں لیرنکس کے نیچے موجود گلینڈز کا نام ہے.
Choose an answer
پیراتھائی رائیڈز گلینڈز
تھائی رائیڈز گلینڈز
اننڈرینل
پنکریاز
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ ہارمون جو نیفرون سے پانی کے انجذاب کی شرح کو بڑھاتا ہے:
Choose an answer
گلوکاگان
انسولین
ویسوپریسن
اپینی نیفرائن
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسولین اور گلوکا کون بنتے ہیں-
Choose an answer
جگر میں
سیریبرم میں
پنکریاز میں
تھائی رائیڈ گلینڈز میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سینٹرل نروس سسٹم میں شامل ہے. دماغ اور
Choose an answer
نوٹو کارڈ
سپائنل کارڈ
ورٹیبرا
دل
Previous
Skip
Next
Question # 12
نیورنزکی کون سی قسم سنڑل نروس سٹسم میں پائی جاتی ہے
Choose an answer
صرف سینسری نیورانز
صرف موٹر نیورانز
سنیسری اور موٹرنیورانز دونوں
صرف انڑنیورانز
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹیمپورل لوب کا تعلق ہے.
Choose an answer
سننا اور سونگھنا
سکیلٹل مسلز کو کنٹرول کرنا
دیکھنا
ا اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Back