More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سی نیورانز ترامپلسز کو CNS سے ایفکیٹر لے جاتے ہیں؟
Choose an answer
موٹر
انٹر
سینسری
ہارمونز
Previous
Skip
Next
Question # 2
جسم کے دوحصے کوآرڈینٹر کے بھجے ہوئے پیغامات وصول کرتے ہیں اور مخصوص ردعمل یعنی ریسپانس پیدا کرتے ہیں- کہلاتے ہیں-
Choose an answer
آیفکٹرز
ریسپیٹرز
سٹیمولس
نیوران
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیورانز کی کون سی قسم سنٹرل نروس سسٹم میں پائی جاتی ہے.
Choose an answer
صرف سنسری نیورانز
صرف موٹر نیورانز
سینسری اور موٹرنیورانز
صرف انٹر نیورانز
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوربرین کے حصے ہیں-
Choose an answer
تھیلیمس، میڈولا اور پانز
تھیلیمس ، ہائپو تھیلیمس اور سیریبرم
تھیلیمس ، ہائپو تھیلیمس اور سیریبلم
میڈولا ، سیریلم اور پائنز
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئرس کے مرکز میں گول سوراخ کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریٹینا
پیوپل
سکلیرا
کورنیا
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم کے کچھ حصوں میں بہت سے نیورانز کی سیل باڈی مل کر گروپ بناتی ہیں-
Choose an answer
نروز
ٹشوز
گینگلیان
مسلز
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان کا یوریٹری سسٹم مشتمل ہوتا ہے.
Choose an answer
گردے
یوریٹر
یوریٹری بلیڈر
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹروامپلس کو ریسیپٹرز سے سنٹرل نروس سسٹم کی طرف لے کے جاتے ہیں-
Choose an answer
سنسری نیورائنز
موٹرنیورانز
انٹر نیورانز
ایفیکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
الو دن کے وقت آنکھوں میں کس چیز کی کمی کی وجہ سے کچھ نہیں دیکھ سکتا.
Choose an answer
کونز
راڈز
کورنیا
ا اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
دماغ کا وہ حصہ جو مسلز کی حرکات جسموں کی وضاحت اور یاداشت کا زمہ دار ہے.
Choose an answer
میڈولا اوبلانگیٹا
سیریبرم
سیریلم
پانز
Previous
Skip
Next
Question # 11
اپنے کام کے لحاظ سے نیوران کی اقسام ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچے کے پیدائش کے وقت کونسا ہارمون یوٹرس کی دیواروں میں سکڑنے کی تحریک پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
تھائی راکسن
ویزوپریسن
اکسی ٹوسن
کیلسی ٹوسن
Previous
Skip
Next
Question # 13
بصری معلومات کو وصول کرنا اور ان کا تجزیہ کرنا ہے.
Choose an answer
ٹیمپورل لوب
آکسی پینل لوب
فرعل لوب
پیرائٹل لوب
Previous
Skip
Next
Back