More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ٹریکیا کی لمبائی ہوتی ہے تقریبآ ------------ سینٹی میٹر.
Choose an answer
10
12
14
16
Previous
Skip
Next
Question # 2
پھیپھڑوں سے ہوا باہر نکالنے میں سب سے اہم کردار ہے-
Choose an answer
برونکس کا
برونکائی کا
برونکیول کا
ڈایا فرام کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
پتے میںگیسوں کا تبادلہ کہاں سے ہوتا ہے
Choose an answer
سٹومیٹا
عام سطح
کیوٹیکل
لینٹی سلز
Previous
Skip
Next
Question # 4
رینل پیلوس حصہ ہے.
Choose an answer
گردے کا
دل کا
پیھپیڑوں کا
ٹیشینز کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
مندرجہ زیل میں سے کون سا کام نیزل کیویٹی میں نہیں ہوتاہے
Choose an answer
گرد کے بڑے زرات کا پھنس جانا
اندر کھینچی جانے والی ہوا میں نمی کا اضافہ
اندر کھیچنی جانے والی ہوا میں حرارت کا اضافہ
گیسوں کا تبادلہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایگزیکیشن کے دوران کیا ہوتا ہے.
Choose an answer
ریز کے مسلز ریٹکس ہوتے ہیں
ڈایا فرام کی شکل گنبد نما ہوتی ہے.
پھیپھڑوں کے اوپر دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے.
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
نارمل حالات میں انسان میں سانس لینے کی رفتار ہے-
Choose an answer
12 سے 15 فی منٹ
15 سے 20 فی منٹ
10 سے 12 منٹ
16 سے 20 منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے.
Choose an answer
فیرنکس میں
ٹریکیا میں
برونکائی
ایلویلائی
Previous
Skip
Next
Question # 9
لکڑی رکھنے والے تنوں اور بالغ جڑوں میں گیسوں کے تبادلہ کا ذریعہ ہیں:
Choose an answer
لینٹی سلز
ایپی ڈرمل سیلز
سٹومیٹا
مائیکروپائل
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سی بیماری میں پھیپھڑوں میںائیر سیکس ٹوٹ جاتے ہیں
Choose an answer
نمونیا
برونکائٹس
دمہ
ایمفی سیما
Previous
Skip
Next
Question # 11
پودوں میں گیسوں کا تبادلہ اس طرح ہوتا ہے:
Choose an answer
CO2 کا اخراج اور O2 کا انجذاب
O2 کا اخراج اور کا CO2 انجذاب
CO2 اور O2 کا اخراج
CO2 اور O2 کا انجذاب
Previous
Skip
Next
Question # 12
سانس لینے کے دوران اندر داخل ہونے والی ہوا میں اکسیجن کتنے فیصد ہوتی ہے.
Choose an answer
21%
22%
23%
24%
Previous
Skip
Next
Question # 13
سگریٹ کے دھویں میں کتنے کار سینو جینز موجود ہوتے ہیں-
Choose an answer
40
50
60
70
Previous
Skip
Next
Back