More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس قسم کے بلڈ ویسلز ایلویولائی کے گرد ہوتی ہیں؟
Choose an answer
اڑٹری
کیپلری
آرٹریول
وین
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہر گردے میں نیفرون کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
10 لاکھ
10 لاکھ سے زیادہ
15 لاکھ سے زیادہ
5 لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہوا کے راستے میں برونکائی کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
1
2
بہت سارے
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا ارگن خون کو فلٹر کرتا ہے.
Choose an answer
انٹسٹائن
گردہ
معدہ
دماغ
Previous
Skip
Next
Question # 5
تمباکو کے دھویں میں کل کیمیکل ہوتے ہیں-
Choose an answer
1000
2000
3000
4000
Previous
Skip
Next
Question # 6
گیسوں کے تبادلہ میںکیا ہوتا ہے؟
Choose an answer
توانائی خارج کرنے کے لیےC-H بانڈز کا ٹوٹنا
جسمانی حرکات جو ہوا ک وجم کے اندر اور باہرلے جاتی ہیں
ہوا سے آکسیجن لینا اور جسم کی کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالنا
خون کا آکسیجن کو جسم کے مختلف حصوں تک ٹرانسپورٹ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
گردے کی فعلیاتی اکائی ہے.
Choose an answer
پیشاب
پیلوس
نیفرون
پیرائڈز
Previous
Skip
Next
Question # 8
مندرجہ زیل میں سے کون سا کام نیزل کیویٹی میں نہیں ہوتاہے
Choose an answer
گرد کے بڑے زرات کا پھنس جانا
اندر کھینچی جانے والی ہوا میں نمی کا اضافہ
اندر کھیچنی جانے والی ہوا میں حرارت کا اضافہ
گیسوں کا تبادلہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سانس لینے کی رفتار کا انحصار خون میں موجود کس گیس کے ارتکاز پر منحصر ہے-
Choose an answer
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
نائٹروجن
ہائیڈروجن
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان میں ہوائی راستے کی درست ترتیب ہے:
Choose an answer
ناسٹرلز- فیرنکس - نیزل کیویٹی- فیرنکس- ٹریکیا- لیرنکس- برونکائی-برونکیولز- ایلویولر ڈکٹ- ایلویولائی-
ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-برونکائی-ٹریکیا-برونکیولز- ایلویولرڈکٹ-ایلویولائی-
ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-ٹریکیا-برونکائی-برونکیولز-ایلویولر ڈکٹ-ایلویولائی-
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی بیماری میں پھیپھڑوں میںائیر سیکس ٹوٹ جاتے ہیں
Choose an answer
نمونیا
برونکائٹس
دمہ
ایمفی سیما
Previous
Skip
Next
Question # 12
پتوں میں گیس کا زیادہ تبادلہ------------------- کے زریعے ہوتا ہے.
Choose an answer
سٹومیٹا
عام سطح
کیوٹیکل
لینٹی سیل
Previous
Skip
Next
Question # 13
تنفس کے عمل کے لیے پرائمری کیمکل محرک کس کا ارتکاز ہے؟
Choose an answer
خون میں CO2
خون میںO2
مسلز میںCO2
مسلز میں O2
Previous
Skip
Next
Back