More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک بالغ میں روزانہ بننے والے پیشاب کا حجم تقریبا کتنے فیصد ہوتا ہے.
Choose an answer
2.4
1.4
4.2
4.1
Previous
Skip
Next
Question # 2
پھیپھڑوں کے ٹشوز میں بے قابو سیل ڈویژنز کو کہتے ہیں:
Choose an answer
برونائٹس
ایمفی سیما
کینسر
دمہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
بولنے کی طاقت کا تحفہ صرف دیا گیا ہے.
Choose an answer
انسان کو
بندر کو
طوطے کو
کوے کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
سانس لینے کی رفتار کا انحصار خون میں موجود کس گیس کے ارتکاز پر منحصر ہے-
Choose an answer
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
نائٹروجن
ہائیڈروجن
Previous
Skip
Next
Question # 5
پھیپھڑوں سے ہوا باہر نکالنے میں سب سے اہم کردار ہے-
Choose an answer
برونکس کا
برونکائی کا
برونکیول کا
ڈایا فرام کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پسلیوں کے مسلز کہلاتے ہیں-
Choose an answer
سوتھ مسلز
کارڈیک مسلز
انٹر کوسٹل مسلز
کوسٹل مسلز
Previous
Skip
Next
Question # 7
تنفس کے عمل کے لیے پرائمری کیمکل محرک کس کا ارتکاز ہے؟
Choose an answer
خون میں CO2
خون میںO2
مسلز میںCO2
مسلز میں O2
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمل تنفس کے دوران باہر خارج ہونے والی ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فیصد مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
16%
4%
79%
0.04%
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سی ساخت پھیھڑوں سے ہوا باہر نکالنے کے کام آتی ہے؟
Choose an answer
نیزل کیوٹیی
برونکس
ڈایافرام
ایلویولائی
Previous
Skip
Next
Question # 10
گائے میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے.
Choose an answer
برونکائی
ٹریکیا
فیرنکس
ایل ویو لائی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریسپریشن کے حوالہ سے غلط بیان کون سا ہے
Choose an answer
ایلویولائی کی دیواروں سے گیسیس آسانی سے گزر سکتی ہیں
پھیھڑوںمیںگیسوں کا تبادلہ بہت فعال ہے کیونکہ پھیھڑے بڑا سطی رقبہ دیتے ہیں
ایمفی سیما میں ایلویولائی کی دیواریںٹوٹ جاتی ہے اور سطحی رقبہ بڑھ جاتا ہے
گرد لے زرات ایلویولائی کی اندرونی دیواروں سے رگڑکراسے نقصان پہچاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے.
Choose an answer
فیرنکس میں
ٹریکیا میں
برونکائی
ایلویلائی
Previous
Skip
Next
Back