Sr Post Name Jobs Qualification
1 Paramedicals 267 Bachelors
2 Medical Officer 111 Bachelors
Latest jobs by Ministry of Religious Affairs Govt of Pakistan

میڈیکل مشن کی تعیناتی برائے حج 2024
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو حجاز مقدس میں حجاج کو صحت سے متعلق خدمات کی فراہمی کے لیے وفاقی، صوبائی، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ صحت / ہسپتالوں (18-BPS تک) میں کام کرنے والے ڈاکٹروں، فارماست اور پیرامیڈیکس سے حج 2024 کے دوران نیشنل ٹیسٹنگ سروس پاکستان (NTS) کے ذریعے درخواستیں مطلوب ہیں۔ انتخاب مختلف صوبوں اور علاقوں کے کوٹہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
مطلوبہ تعلیمی قابلیت ، عمر تجربہ اور ڈومیسائل رکھنے والے ڈاکٹرز فارماسست اور پیرامیڈیکس درخواست دینے کے اہل ہیں۔
نمبر شمار
اسامی کا نام
1 میڈیکل آفیسرا فارماست
(مرد خواتین )
2
پیرا میڈکس (مرد خواتین)
نجاب + ICT
54 فیصد
اسامیوں کی تعداد
اہلیت کا معیار
111
ا امیدوار زیادہ سے زیادہ بی پی ایس 18 تک ہونا چاہئے اور عمر 31.05.2024 تک 60 سال سے زیادہ یا 25 سال سے کم نہیں ہونی چاہئے۔
نے اور پہلے سے یہ فریضہ انجام 1 دینے والے دونوں اہل ہیں )
امیدوار کے کریڈٹ میں، مطلوبہ فیلڈ میں کم از کم تین سال کی سروس / تجربہ ہونا چاہیے۔
سندھ 21 فیصد
کوئی کنٹریکٹ، ایڈہاک یاڈ یو نمیشن سروس شامل نہیں ہو گی )۔ جسمانی طور پر ہر لحاظ سے فت ہونا چاہیے، کوئی دائگی بیماری / معذوری نہ ہو۔
(بی پی ایس 18-17)
خیبر پختونخوا +
سابقہ فانا : 15 فیصد بلوچستان: 7 فیصد
گلگت بلتستان : 1 فیصد آزاد جموں و شمیر : 22 فیصد
عمومی شرائط وضوابط
267
(نئے اور پہلے سے یہ فریضہ انجام دینے والے دونوں اٹل ہیں )
پہلے سے چار یا کم مرتبہ یہ فریضہ انجام دینے والے ڈاکٹرن فارماست اور پیرامیڈیکس درخواست دینے کے اہل ہیں۔ چار سے زائد مرتبہ یہ فریضہ انجام دینے والے امیدوار اہل نہیں ہیں۔
سینوں کی تقسیم کیلئے وزارت ہذا اور NTS کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
ا درخواست دہندگان کا NTS کے باریعے تحریری امتحان لیا جائے گا۔ پیشات کے لیے FRCS/ FCPS / FRCP ہونا ضروری ہے ، میڈیکل مشن کے اشتہار میں دی گئی اسامیوں میں زیادہ سے زیادہ 25 فیصد تک ریپیٹرز کا انتخاب کیا جائے گا۔ امیدوار محکمانہ این او سی اپنے محکموں سے مقررہ وقت پر حاصل کریں گے جو وقت وزارت ہذا کی ویب سائٹ www.mora.gov.pk اور NTS کی ویب سات www.nts.org.pk پر دیا جائے گا اس پر جمع کروائیں گے۔ ایسا نہ کرنے پر امیدوار حائل ہو جائے گا۔
وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں سے ریگولر میڈیکل
آفیسر / فله است / پیرامیڈکس (18-BPS) تک) کے بال ہیں
ا حوالی محل سے کسی بھی مرحلے پر شادیت است کیے گئے امیدواروں کی اصل دستاویزات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ کسی غلط معلومات کی صورت میں امیدوار کا انتخاب منسوخ کر دیا جائے گا اور اس پر تادیبی کارروائی ہو سکتی ہے۔ بنات نهایی دور در بین مذاہب ہم آہنگی حج پالیسی / سعودی تعلیمات کے مطابق میڈیکل مشن کی تعداد میں اضافہ یا کسی کر سکتی ہے۔ یہ حرارت انتخاب کے عمل کو کسی بھی مرحلے پر بغیر کوئی وجہ بتائے منسوخ کر سکتی ہے۔ vill انتخابی عمل کے دوران امیدواروں کے لیے کوئی TADA نہیں دیا جائے گا۔ درخواست دینے کا طریقہ کار
ا خواہش مند افراد آن لائن رجسٹریشن اور دیگر معلومات کے لیے بر او کرم NTS کی ویب سائٹ www.nts.org.pk پر جائیں۔ امیدواروں کو لازمی طور پر آن لائن بھرے ہوئے درخواست فارم کی ہارڈ کاپی کے ساتھ ساتھ مطلوبہ دستاویزات کی فوٹو کا پیاں بھی اس اشتہار کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر NTS بیڈ کوارٹر (وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پروجیک) پلاٹ نمبر 196، شریت نمبر 104 سیکٹر 8/1-H اسلام آباد میں جمع کرنی ہوں گی۔ نمونہ فارم NTS اور وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ویب سائٹ سے ڈان لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
اللہ شارٹ لسٹ کیے گئے امیدوار وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو مطلوب اصل دستاویزات جب ضرورت ہو گی جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ مزید نیست سے متعلق معلومات / سوالات / آپ ائیں بیسٹ کی تاریخ اور نصاب کے لیے، براہ کرم NTS کی ویب سائٹ www.nts.org.pk پر جائیں یا سیلپ لائن 8444441-051 پر کال کر سکتے ہیں۔
www.mora.gov.pk | 051-9208508 )محمد حفیظ، سیکشن آفیسر بی ڈبلیو
وزارت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان

More Jobs for Paramedicals, Medical Officer

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
08-Sep-23 Ministry of Religious Affairs Govt of Pakistan, Islamabad 1 Jobs 22-Sep-23 View
12-May-23 Ministry of Religious Affairs Govt of Pakistan, Islamabad 1 Jobs 15-May-23 View
29-Mar-23 Ministry of Religious Affairs Govt of Pakistan, Islamabad 9 Jobs 05-Apr-23 View