Sr Post Name Jobs Qualification
1 Sanitory Worker 1 Others
Latest jobs by Combined Military Hospital CMH

اسامیاں خالی ہیں
کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پنو عاقل کینٹ میں مندرجہ ذیل اسامی خالی ہے۔ سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے خواہشمند / تجربہ رکھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقامی افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔ درخواستیں اشتہار چھپنے کے بعد 15 دن کے اندر زیر دستخط آفیسر کے
پاس پہنچ جانی چاہئیں۔
نمبر
پے سکیل
تعداد اسامی
شمار
نام اسامی
1
سینٹری ورکر (مرد)
1
1
سندھ
تعلیم و تجربه
1
پرائمری پاس ہو اور تجربہ رکھنے والے کو تر جیح دی جائے گی۔
شرائط برائی درخواست دهندگان
درخواست بمعه عد تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ کی نقول کی دوکا پیاں، پاسپورٹ سائز تصاویر اور 200 روپے کا بینک ڈرافٹ ( نا قابل واپسی ) بنام کمانڈنٹ سی ایم ایچ
پنو عاقل کینٹ کو ارسال کریں۔
عمر کی حد 18 سال سے 25 سال ہے اور حکومت پاکستان کے قانون کے مطابق 5 سال
کی رعایت دی جائے گی۔
نا مکمل اور تاخیر سے ملنے والی درخواستیں قابل پذیرائی نہیں ہوں گی۔
تقرری مجاز بھرتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کی جائے گی۔
ٹیسٹ انٹرویوز پر آنے والے کو کسی قسم کاٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا اور انٹرویوز کی
اطلاع درخواست پر لکھے ہوئے موبائل نمبر پر دی جائے گی۔
کمانڈنٹ سی ایم ایچ پنو عاقل کینٹ 0715680294-4 فون نمبر