Sr Post Name Jobs Qualification
1 Naib Qasid 2 Others
2 Range Chowkidar 7 Others
3 Sanitory Workder 16 Others
4 Labour Skilled 2 Others
5 Class Attendent 1 Others
6 Waiter 2 Others
7 Cycis 4 Others
8 Cook Unit 20 Others
9 Civil Driver 2 Others
10 Labour Skilled 1 Others
11 Mess Supervisor 2 Matric
12 LDC 6 Matric
13 UDC 13 Intermediate
14 Computer Instructor 1 Bachelors
15 Assistant 2 Bachelors
16 Mess Cook 2 Others
17 Chowkidar 2 Others
18 Sanitory Worker 6 Others
19 Catel Boy 7 Others
20 Welder 1 Others
21 Electracion 1 Matric
22 Civil Driver 1 Matric
Latest jobs by Government Company

اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں
ا۔ آرمی کینائن سنٹر راولپنڈی میں درج ذیل آسامیوں پر کرنا مقصود ہے۔ خواہشمند حضرات اپنی درخواستیں جس میں مکمل کوائف، نام، ولدیت، تاریخ پیدائش تعلیم مکمل پتہ ٹیلیفون نمبر اور آسامی کا نام درج ہو بمعہ تعلیمی اسناد ، سکول سرٹیفیکیٹ ، شناختی کارڈ کی دو فوٹو کا پیاں ( تصدیق شدہ) ڈومیسائل اور پاسپورٹ سائز فوٹو اشتہار شائع ہونے کے 10 دن کے اند بنام کمانڈنٹ آرمی کینائن سنٹر راولپنڈی ارسال کریں۔ نامکمل غیر تصدیق شدہ اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
نام آسامی
عمر کی حد
سول ڈرائیور
18 سے 30 سال ایکس سروس مین کی حد عمر 45 سال |
الیکٹریشن
18 سے 30 سال
ویلڈر
18 سے 30 سال
کیٹل بوائے
18 سے 30 سال
سینٹری ورکر
18 سے 30 سال
چوکیدار
18 سے 30 سال
میں لک
18 سے 30 سال
تعداد آسامی
علاقائی کوٹہ
تعلیمی قابلیت
1
مقامی
میٹرک پاس متعلقہ شعبہ میں دو سال کا تجربہ محکمانہ امتحان پاس کرنالازمی HTV/LTV الائسنس ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی
1
مقامی میٹرک
الیکٹریشن کا ڈپلومہ
متعلقہ شعبے میں دو سال کا تجربہ
جدید محکمانہ امتحان پاس کرنالازمی ہوگا
1
مقامی ہی پرائمری پاس
ویلڈرڈپلومہ
ہیے متعلقہ شعبے میں دو سال کا تجربہ
جدید محکمانہ امتحان ماپس کرنا لازمی ہوگا
7
مقامی
ی پرائمری پاس

ی صفائی کا کام جانتا ہو
ید محکمانہ امتحان ماپس کرنا لازمی ہوگا
6
مقامی پرائمری پاس ہ جانوروں کی دیکھ بھال کے تجربہ کار کوترجیح دی جائے گی ہیرا محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا
2
2
مقامی پرائمری پاس
ہی سیکیورٹی کا کام جانتا ہو
ہ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا
مقامی پرائمری پاس
ہ کھانا پکانے کا کام جانتا ہو
یا محکمانہ امتحان ماپس کرنا لازمی ہوگا
ٹیسٹ اور انٹر ویو مورخہ 17 مئی 2024 بروز جمعہ بوقت 08:00 بجے ہوگا ۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کیلے علیحدہ علیحدہ کال لیٹر جاری نہیں کیے جائیں گے۔ بھرتی ہونے کے بعد امید واروں
کو پاکستان کے کسی بھی علاقے میں تعینات کیا جا سکتا ہے۔ ٹیسٹ انٹرویو کیلئے کوئی ٹی ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
خواہشمند حضرات اپنی اصل اسناد اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہمر او لا ئیں۔
۴۔ ایکس سروس مین کیلئے تجربے کے حامل امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔
۵۔ متعلقہ شعبوں میں تجربے کے حامل امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔
۔ عمر کی حد میں قوانین کے تحت 5 سال کی رعایت دی جائے گی۔
المشتهر : کمانڈنٹ آرمی کینائن سنٹر مین جی ٹی روڈ گولڑہ راولپنڈی
0333-4658887 :رابطہ نمبر