Sr Post Name Jobs Qualification
1 Chowkidar 2
Latest jobs by District and Session Court

از دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن میچ پاکپتن
درخواستیں مطلوب ہیں
ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ ، پاکپتن میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے خواہشمند امیدوران جو کہ درج ذیل شرائط پر پورا اترتے ہوں ان سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی
تعداد آسامی
سکیل
1
چوکیدار
2
3
تعلیمی قابلیت
پڑھنا لکھنا جاتا ہو۔
اد میسائل
25 45 سال
پاکستان
(1) درخواستیں دستی یا بذریعہ ڈاک وصول کی جائیں گی جو کہ 2024-03-14 تک دفتری اوقات میں دفتر ہذا میں موصول ہونا ضروری ہے۔ (2) تمام امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر ان کا کوئی عزیز رشتہ دار پہلے سے سول سیشن کورٹ میں ملازمت کرتا ہے تو اس بابت درخواست کے ہمراہ بیان حلفی لف کریں۔ (3) تمام امیدواران کو لاہور ہائی کورٹ رانا رٹ لاہور اور گورنمنٹ آف مانجاب کے احکامات کے مطابق عمر کی بالائی حد میں پانچ سال تک رعایت دی جا سکتی ہے مگر اس شرط پر کہ امیدوران اپنی درخواستوں میں ان غیر معمولی حالات کا ذکر کریں گے جو کہ انسان کے اختیار سے باہر ہوں (4) درخواست فارم سیشن کورٹس پاکستان کی ویب سائٹ www.pakpattan.de .inc.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں یادختر ہذا سے حاصل کئے جاسکتے ۔ ہے۔ (5) تمام امید واران درخواست کے ساتھ تعلیمی اسناد کی نقولات، کمپیوٹر ائر فاقومی شناختی کارڈ کی کاپی، ڈومیسائل کی کاپی اور پاسپورٹ سائز کی دو تصاویر ( تمام ملحقہ کا غذات تصدیق شده) درخواست فارم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن بنج ، پاکپتن کے نام پر مقررہ تاریخ تک ارسال کریں یا دستی جمع کروا ئیں ۔ (6) تمام اہل امیدواران کی حتمی فہرست بعد از چانچ پڑتال دفتر ہذا کی ویب سائٹ پر آویزاں کی جائے گی۔ (7) نامکمل یا درست معلومات مریوانہ کرنے والی درخواستیں فوری طور پر مستر د کر دی جائیں گی۔ (8) آسامیوں کی موجودہ تعداد میں کی پیشی کا محکمہ کو عمل اختیار ہوگا۔ (9) انترویج کے موقع پر امیدواروں کو اپنی اصل دستاویزات پیش کرتا ہوں نی۔ (10) تمام بھرتی گورنمنٹ آف پنجاب کی ریکر دامنٹ پالیسی 2004 اور پانجاب سول سیشن کو راس امتی و شورت (Miscelaneous Pots) سروس رواز 2005 اور لاہور ہائی کورٹ لاہور کی کے مطابق ہوں گی۔ (۱۱) انترویج کے لیے آنے والے امیدواران کو کسی قسم کا TADA نہ دیا جائے گا۔ (12) تمام درخواست دهندگان این رابطه نمبر لیلی فون نمبر ضروری طور پر درخواست میں تحریر کریں۔ (13) اتھارٹی کو میرٹ کی بنیاد پر شارٹ لسٹ کرنے کا یاکسی بھی مرحلہ پر
بھرتی عمل ملتوی کرنے کا مکمل اختیار ہوگا۔
صادق مسعود صابر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن میچ پاکپتن
IPL-1700

More Jobs for Chowkidar

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
18-Feb-24 District and Session Court, Karachi 15 Jobs 05-Mar-24 View
28-Dec-23 District and Session Court, Jaccobabad 12 Jobs 31-Jan-24 View
08-Nov-23 District and Session Court, Jamshoro 17 Jobs 28-Nov-23 View
15-Jul-21 District and Session Court, Upper Dir 16 Jobs 31-Jul-21 View
14-Jul-21 District and Session Court, Upper Dir 16 Jobs 31-Jul-21 View
13-Jul-21 District and Session Court, Hyderabad 1 Jobs 26-Jul-21 View
13-Jul-21 District and Session Court, Hyderabad 16 Jobs 26-Jul-21 View
11-Jul-21 District and Session Court, Upper Dir 6 Jobs 31-Jul-21 View