ترگت الپ غازی سلطنت عثمانیہ کے بانی سلطان عثمان اول کے والد کے قریبی دوست اور جانثار ساتھی تھے. ان کہ ارطغرل سے دوستی اور ہمدردی کہ لازوال داستان ہے، ارطغرل کی وفات کے بعد انہوں نے موصوف کے بیٹے سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول سے بھی خوب وفاداری نبھانے کے ساتھ ساتھ حکومت کے بھی معاون ثابت ہوئے. انہوں نے 1200 میں اس فانی دنیا میں آنکھ کھولی اور 123 سال گزارنے کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے. وہ آخری دم تک میدان جنگ میں کامیاب رہے، وہ ابھی چھوٹے ہی تھے کہ منگولوں نے ان کے والد کو شہید کر دیا، وہ دشمنوں سے لڑتے وقت اپنا ایک خاص قسم کا کلہاڑا بطور ہتھیار استعمال کرتے تھے. ان کا یہی کلہاڑا انہیں دوسرے سپاہیوں سے انفرادی شناخت دینے کا سبب بنا، یہ کلہاڑا ترکی عجائب گھر میں محفوظ ہے، جس کی لمبائی 92 سینٹی میٹر اور وزن 1650 کلو گرام ہے، بسری اسٹیل سے بنا یہ کلہاڑا دو دھاری جبکہ دستے میں چمڑا لگا ہوا تھا، وہ ترکی کے گاؤں انیگول کے ایک قبرستان میں مدفون ہیں، ترگت کی ایک علامتی قبر ارطغرل غازی کے مقبرے کے باہر بھی ہے، جو ان کے نام سے منسوب ہے لیکن یہ اصلی آرامگاہ نہیں ہے،

ترکی میں ٹی آر ٹی کی جانب سے بنائی گئی ایک سیریز دیریلیس ارطغرل غازی آج کل پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھائی جا رہی ہے، جس میں تاریخی واقعات شامل ہیں

ارطغرل غازی ڈرامہ میں ترگت الپ کی جگہ کردار ادا کرنے والا اداکار جنگیز جاشکن ہے، جس کی پیدائش 1982 میں استنبول میں ہوئی، 2002 میں انہوں نے ماڈلنگ اور اداکاری کا آغاز کیا

 

About The Author:

Ilmkidunya is one of the biggest educational websites working for the past 18 years to keep the people updated regarding the latest educational news about admission, universities, results, date sheets, and scholarships.


Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.